Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Namkeen Lamb Tikka نمکین لیمب تکہ

Namkeen Lamb Tikka نمکین لیمب تکہ

Namkeen Lamb Tikka نمکین لیمب تکہ
Prep Time
1 Hour
Cook Time

20 Mins
Serves

4 - 6
Namkeen Tikka is a delicacy of Peshawar Try making these tasty Namkeen Lamb Tikka for a Eid party time treat. Garnish with lemon and onion slice and serve with naan, tamarind dip for a tasty family meal.
Viewed: 21342
Source:  Chef Kiran Razzaq
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (لیمب یا مٹن ایک کلو گرام (چربی کے ساتھ کیوبز میں کٹا ہوا
  • کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • پپیتا پیسٹ تین چوتھائی چائے کا چمچ
  • دہی چار کھانے کے چمچ
  • اجوائن ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (مکھن تین کھانے کے چمچ (اگر ضرورت ہوتو
  • اسکیورز گرلنگ کے لئے

  1. مٹن کو تمام اجزاء کے ساتھ سوائے مکھن کے ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کرلیں۔

  2. پھر باربی کیو گرل کو گرم کرلیں۔

  3. اسکیورز لے کر گوشت کے ٹکڑے پرو لیں اور گرل پر رکھ دیں۔

  4. تکے کی ہر سائیڈ آٹھ سے دس منٹ کے لئے پکالیں۔

  5. اگر آپ چربی والا گوشت استعمال نہیں کر رہے تو پیسٹری برش کے ساتھ گرل کرنے کے دوران مکھن لگائیں۔

  6. لیموں اور پیاز کے لچھوں کے ساتھ سرو کریں۔

  7. نوٹ: گوشت کو ذیادہ دیر تک نہ پکائیں کیونکہ یہ سخت ہو جائے گا۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Namkeen Lamb Tikka نمکین لیمب تکہ recipe:

  1. yamy h bht waoooooooooooooo

    on Oct 7 2014 9:01AM Report Abuse BEBO

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping