Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chicken Corn Pasta چکن کارن پاستا by Shireen Anwar

Chicken Corn Pasta چکن کارن پاستا

Chicken Corn Pasta چکن کارن پاستا
Prep Time
20 Mins
Cook Time

50 Mins
Serves

4 - 6
It's yummy it's lovely! A healthy and tasty pasta dish for paste and cheese lovers. Chicken Corn Pasta is a complete meal with healthy ingredients use in this recipe.
Viewed: 28970
Source:  Chef Shireen Anwar
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن فلے ایک عدد ﴿بغیر ہڈی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • چائینز نمک ایک چائے کا چمچ
  • چلی ساس ایک کھانے کا چمچ
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • انڈہ ایک عدد ﴿پھینٹا ہوا
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (لہسن کے جوئے تین عدد ﴿باریک کٹا ہوا
  • مکئی ایک ٹِن
  • (مشروم چار سے پانچ عدد ﴿سلائس کئے ہوئے
  • (شملہ مرچ دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (پاستا تین کپ ﴿میکرونی
  • (موزریلا چیز دو سو گرام یا ایک کپ ﴿کدوکش کیا ہوا
  • پامزان چیز دو کھانے کے چمچ
  • اوریگانو دو کھانے کے چمچ
  • چلی گارلگ ساس آدھے سے ایک کپ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • :وائٹ ساس کے لیے
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • میدہ تین کھانے کے چمچ
  • چکن کی یخنی ڈیڑھ کپ
  • دودھ ڈیڑھ کپ
  • مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • چیڈر چیز دو سلائس یا دو کھانے کے چمچ

  1. چکن کو نمک، سفید مرچ، چائنیز نمک، چلی ساس، اوریگانو، انڈے اور کارن فلور سے میری نیٹ کرلیں۔

  2. اب ایک فرائی پین میں تیل ڈالیں اور اس میں لہسن کو ہلکا فرائی کرلیں۔

  3. پھر اس میں چکن کو پانچ منٹ کے لئے فرائی کریں۔

  4. اب مکئی، مشروم اور شملہ مرچ ڈال کر پکائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  5. پاستا کو نمک کے ساتھ اُبالیں اور اس کو چھان لیں۔

  6. وائٹ ساس کی ترکیب: فرائی پین میں مکھن کو پگھلاکر اس میں میدہ، چکن کی یخنی، دودھ، مسٹرڈ پیسٹ، نمک، سفید مرچ اور چیڈر چیز ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

  7. اوون پروف ڈش کو گریس کرکے پاستا کی تہہ لگائیں اس کے بعد موزریلا چیز اور پھر چکن کی تہہ لگالیں اور پھر چلی گارلگ ساس اور وائٹ ساس سے اس کو پورا کردیں۔

  8. پامزان چیز، اوریگانو، چلی ساس اور مکھن اوپر سے چھڑک دیں۔

  9. اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر پری ہیٹ کریں۔

  10. اب پاستا کو پچیس منٹ کے لیے بیک کریں۔

  11. تیار ہونے پر گارلگ بریڈ کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Corn Pasta چکن کارن پاستا recipe:

  1. Hmmmm maza agya, hcha tha pr bht zyada nhi. I like it.

    on May 9 2015 7:54AM Report Abuse ASAD ALI
  2. yah recipe toari muskil hai easy batain

    on Mar 20 2015 4:36PM Report Abuse FARAH MANSOOR
  3. Sir Zakir Chef i like ur program.its a very good and tasty program. Allah Bless You , Your Family and your whole Team. always success in ur whole life.

    on Dec 19 2013 2:36PM Report Abuse KIRN MUBASHAR IQBAL
  4. hmmmm yummmmy i like paasta

    on Sep 9 2012 5:51AM Report Abuse KIRAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping