Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > ایگ لیس کریمل کسٹرڈ Eggless Caramel Custard by Chef Shireen Anwar

ایگ لیس کریمل کسٹرڈ Eggless Caramel Custard

ایگ لیس کریمل کسٹرڈ Eggless Caramel Custard
Prep Time
2 Hours + 20 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
is a classic dessert recipe, thats filled you heart and your stomach with tasty delight and appetizing flare. elegant end to your main meal. It's also easy enough to make for party cooking yet elegant enough to impress your guests, and a good thing is that this Caramel Custard recipe is egg-free so, anyone can enjoy it!
Viewed: 12661
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • لو فیٹ ملک ڈھائی کپ (low-fat)
  • چائنا گراس پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • کریمل کے لیے چینی ایک کھانے کا چمچ
  • ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  • سوئیٹنر تین کھانے کے چمچ

  1. ایک پڈنگ مولڈ میں ایک کھانے کا چمچ کریمل کے لیے چینی اور پانی ڈال کر پکائیں، یہاں تک کہ چینی براؤن ہو جائے۔

  2. اب کیریمل کی ہوئی چینی کو مولڈ میں پھیلائیں۔

  3. پھر ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر کو ٹھنڈے دودھ میں مکس کریں۔

  4. بچے ہوئے دودھ کو ابال لیں۔

  5. جب وہ ابلنے لگے تو اس میں چائنا گراس پاؤڈر شامل کر کے پانچ منٹ پکائیں۔

  6. اب اس میں کارن فلار کا آمیزہ شامل کریں اور گاڑھا ہونے تک پکا لیں۔

  7. پھر اس میں ونیلا ایسنس اور سوئیٹنر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  8. اب اس آمیزے کو پڈنگ مولڈ میں ڈال کر جمنے کے لیے دو گھنٹے تک چھوڑ دیں۔

  9. آخر میں کسٹرڈ کو مولڈ کے کناروں سے کاٹ کر پلیٹ پر نکالیں اور ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for ایگ لیس کریمل کسٹرڈ Eggless Caramel Custard recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping