Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Aloo kay Samosay آلو کے سموسے by Chef Zakir Qureshi

Aloo kay Samosay آلو کے سموسے

Aloo kay Samosay آلو کے سموسے
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4
Aloo kay Samosay is one of popular snack in Pakistan that is served with some dip. Now try a new recipe by Chef Zakir to make samosay at home in this ramadan.
Viewed: 19708
Source:  Chef Zakir Qureshi
17 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ دو سو پچاس گرام
  • نمک حسب ذائقہ
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • پانی حسب ضرورت
  • :فلنگ کے لئے
  • (آلو آدھا کلو (اُبلے ہوئے
  • پیاز ایک عدد
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • ہلدی ایک چٹکی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کُٹا ہوا
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • تیل تلنے کے لیے

  1. ڈو کے لیے: ایک پیالے میں میدہ، اجوائن، نمک، تیل اور پانی ڈال کر ڈو گوندھ لیں۔

  2. فلنگ کے لیے: ایک پیالے میں آلو، پیاز، ہرا دھنیا، ہری مرچ، ہلدی، لال مرچ، دھنیا، زیرہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  3. اب ڈو کو بیل کر لمبی روٹی بنالیں اور چھری کی مدد سے دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  4. اب ان میں تیار کیا ہوا مکسچر بھر کر سموسے کی شکل میں بند کر لیں۔

  5. آخر میں پین میں تیل گرم کرکے گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔

  6. مزے دار آلو کے سموسے تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aloo kay Samosay آلو کے سموسے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping