Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > BBQ Spicy Chicken Kabab باربی کیو اسپائسی چکن کباب by Zubaida Tariq

BBQ Spicy Chicken Kabab باربی کیو اسپائسی چکن کباب

BBQ Spicy Chicken Kabab باربی کیو اسپائسی چکن کباب
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

3
Entertain your family with mouthwatering BBQ Spicy Chicken Kabab. These kabab are simple to make, no need of any special equipment.
Viewed: 27950
Source:  Zubaida Tariq
33 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو (ہڈی کے بغیر
  • لہسن کے جوئے دو عدد
  • (کالی مرچ تین سے چار عدد (ثابت
  • دیگی لال مرچ دو عدد
  • سرکہ ایک چائے کا چمچ
  • تکہ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں دو عدد
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • نمک حسب ضرورت
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • تیل حسب ضرورت
  • :گارنشنگ کے لئے
  • پیاز کے رنگز دو عدد
  • لیموں ایک عدد
  • پودینہ ایک گٹھی
  • (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی

  1. چکن کو لہسن اور ثابت کالی مرچ کے ساتھ پانچ منٹ کے لئے ابال لیں اور پانی نکال لیں۔

  2. پھر الگ پین میں دیگی لال مرچ میں سرکہ ڈال کر ابال لیں۔

  3. پھر ابلی مرچوں میں ہرا دھنیا شامل کرکے گرائنڈ کرلیں۔

  4. اب اس مکسچر میں تکہ مصالحہ، لہسن ادرک پیسٹ، لیموں کا رس، زیرہ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  5. پھر اس مکسچر سے چکن کو میری نیٹ کر لیں اور بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔

  6. پین میں چار کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے چکن کو اس میں اسٹر فرائی کرلیں یہاں تک کہ چکن پک جائے۔

  7. سرونگ ڈش میں نکال کر پیاز کے رنگز، لیموں، پودینے اور ہری مرچوں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for BBQ Spicy Chicken Kabab باربی کیو اسپائسی چکن کباب recipe:

  1. Ap ke respy intresting hotey ha

    on Jan 30 2016 3:31PM Report Abuse M RASHIDAHMAD

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping