Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes >  دہی پھلکیاں Dahi Phulki by chef nadeem

دہی پھلکیاں Dahi Phulki

 دہی پھلکیاں Dahi Phulki
Prep Time
20min
Cook Time

15min-20mins
Serves

4 persons
, an arrangement of tiny shaped gram flour fritters. Its extremely cool yummy treat that you might prefer over regular bhel puri or fiery pani puri on a hot summer’s day!
Viewed: 17286
Source:  Chef Nadeem In Morning Maza On Zaiqa Tv
15 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بیسن 200گرام
  • لال مرچ پاوڈر 2/1 چاےکا چمچ
  • سوڈا 4/1 کھانے کا چمچ
  • دہی 500 گرام
  • دودھ 4کھانے کے چمچ
  • لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذاٰئقہ
  • کٹی ھوئ لال مرچ 2/1 کھانے کا چمچ
  • ٹمپرنگ کے لیے
  • زیرہ 1 چائے کا چمچ
  • کڑی پتہ 4 پتے
  • ثابت لال مرچ 4عد د
  • ہری مرچ 2عد د

  1. بیسن میں بیکنگ سوڈا، مرچ پاوڈر، زیرہ، نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں یعنی تھک سی گریبی بنا لیں۔

  2. فراینگ پین میں تیل گرم کریں، اب چمچ لے کر تھوڑا تھوڑا بیسن ڈالیں، پکوڑوں کی طرح اور گولڈن براون ہونے تک تل لیں۔

  3. نکال کر ٹھنڈے پانی میں ڈال لیں 10 منٹ تک پانی میں بھگو کر رکھیں۔

  4. اب پھلکیاں نکال کر ان میں سے پانی نچوڑ لیں، اور دھی پھینٹ لیں۔

  5. اب دھی میں دودھ ، لہسن پیسٹ، نمک لال مرچ کَٹی ہوئ ، لال مرچ پاوڈر ڈالیں اور مکس کرتے رہیں۔

  6. اور پھلکیوں کو اس میں ڈال دیں۔

  7. ٹمپرنگ کے لیے

  8. بچے ھوے تیل میں ثابت لال مرچ ، کڑی پدتہ اور چلی فلیکس ڈال کر فرائ کریں اور پیالے میں ڈال دیں۔

  9. مزیدار دھی پھلکیاں تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for دہی پھلکیاں Dahi Phulki recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping