Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Cheese Roll پنیر رول by Shireen Anwar

Cheese Roll پنیر رول

Cheese Roll پنیر رول
Prep Time
10 Min
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

3 - 4
Shireen Anwar is giving you a best recipe for all seasons that you can proudly present as snack in tea time and Iftar time. Cheese Roll is a tasty bundles mix of vegetables and cheese.
Viewed: 12107
Source:  Shireen Anwar
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • اولیو آئل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (گاجر ایک عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  • (بند گوبھی دو کپ (سلائس میں کٹی ہوئی
  • (ہری پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (کاٹیج چیز آٹھ اونس (کدوکش کی ہوئی
  • (انڈے ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • تکون رول پٹی ایک درجن

  1. ایک برتن میں اولیو آئل گرم کریں اور پیاز ڈال کر دو منٹ تک فرائی کریں۔

  2. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، گاجر، شملہ مرچ، بند گوبھی، ہری پیاز، ہری مرچ، کٹا ہرا دھنیا، نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح ٹوس کریں۔

  3. اب اسے چولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا کریں۔

  4. اس میں کاٹیج چیز ڈال کر مکس کریں۔

  5. پھر اس آمیزے کو رول پٹیوں میں بھر کے پھینٹے ہوئے انڈوں سے سیل کریں۔

  6. آخر میں تمام رولز کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheese Roll پنیر رول recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping