Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Shai Qazi Urdu Recipes > Chicken Bihari Boti Roll چکن بہاری بوٹی رول by Chef Shai Qazi

Chicken Bihari Boti Roll چکن بہاری بوٹی رول

Chicken Bihari Boti Roll چکن بہاری بوٹی رول
Prep Time
1 Hour
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

As Desired
It is not difficult to make Roll at home. You just need to make paratha and stuff with your favorite filling. For an idea read this easy recipe. Chef Shai has given an easy way to make Chicken Bihari Boti Roll.
Viewed: 34601
Source:  Chef Shai
31 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن آٹھ سو پچاس گرام
  • پپیتا ایک عدد
  • نمک حسب ذائقہ
  • دہی پانچ کھانے کے چمچ
  • ادرک ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • لہسن ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • لال رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • رائتہ اور سلاد سرونگ کے لئے
  • :پراٹھوں کے لئے
  • میدہ آٹھ سو پچاس گرام
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • پانی گوندھنے کے لئے
  • گھی حسب ضرورت

  1. پراٹھوں کے لئے: میدہ میں نمک اور گھی ملا کر اچھی طرح مکس کرکے پانی کی مدد سے گوندھ لیں۔

  2. اب اسے تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دیں۔

  3. پھر اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر پراٹھے بیل کر توے پر گھی کی مدد سے فرائی کرلیں۔

  4. چکن بہاری بوٹی کے لئے: چکن میں پپیتا، نمک، دہی، ادرک، لال مرچ، لہسن، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، لیموں کا رس، ہرا دھنیا، لال رنگ اور تیل کو اچھی طرح مکس کرکے کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں۔

  5. اب فرائنگ پین تیل گرم کرکے چکن کو اس میں فرائی کرلیں۔

  6. تیار ہونے پر پراٹھے میں رول کریں۔

  7. رائتے اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Bihari Boti Roll چکن بہاری بوٹی رول recipe:

  1. toooooo much delicious roll thankx 4 your recipe

    on Oct 26 2013 3:35AM Report Abuse MARIUM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping