Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > کراؤن بریڈ Crown Bread by chef shireen anwar

کراؤن بریڈ Crown Bread

کراؤن بریڈ Crown Bread
Prep Time
2 Hours + 10 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

6
has its roots in the american cuisine. You can make perfect crown bread by follow these easy steps, children especially love this recipe due to the ease of preparation.
Viewed: 11376
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala Cooking TV Channel
12 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ ایک پونڈ
  • انڈا ایک عدد
  • پگھلا ہوا مکھن دو اونس
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • خمیر ایک کھانے کا چمچ
  • خشک دودھ دو کھانے کے چمچ
  • نیم گرم پانی گوندھنے کے لیے

  1. ایک پیالے میں میدہ، انڈا، خمیر، پگھلا ہوا مکھن، خشک دودھ اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  2. اب اسے حسب ضرورت نیم گرم پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔

  3. اسے گریس کیے ہوئے پین میں ڈال کر ڈھک دیں اور پھولنے کے لیے ایک گھنٹے تک چھوڑ دیں۔

  4. اب پین سے نکال کر تھوڑا سا مزید گوندھیں اور اس کے سات پیڑے بنائیں۔

  5. ایک گول پین کو گریس کر کے پیڑے رکھیں۔ تمام پیڑوں کے اوپر تھوڑا سا تیل لگا کر مزید پھولنے کے لیے ایک گھنٹا چھوڑ دیں۔

  6. اب ان پر پھینٹا ہوا انڈا لگا کر دو سو ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں بیس منٹ تک بیک کریں۔

  7. گولڈن ہو جائیں تو اوون سے نکال کر گیلے کپڑے سے ڈھک دیں۔ ٹھنڈا ہو جائیں تو پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کراؤن بریڈ Crown Bread recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping