Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Galawat Kay Kabab گلاوٹ کے کباب by Zubaida Tariq

Galawat Kay Kabab گلاوٹ کے کباب

Galawat Kay Kabab گلاوٹ کے کباب
Prep Time
20 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

6
Galawat Kay Kabab is one of scrumptious kebab. Blend of different spices give these kebab a delicious taste. Moist and tender kebab goes great as side dish or can be served as main dish with naan and raita to family.
Viewed: 20779
Source:  Zubaida Tariq
10 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا قیمہ آدھا کلو
  • (چنے دو کھانے کے چمچ ﴿بھنے ہوئے
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • چھوٹی الائچی چار سے چھ عدد
  • (کالی مرچ چار عدد ﴿ثابت
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • کچے پپیتے کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • بہاری کباب مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • انڈا ایک عدد
  • خشک دودھ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل حسب ضرورت
  • لیموں ایک عدد
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا

  1. پہلے بھنے چنے، سفید زیرہ، چھوٹی الائچی، ثابت کالی مرچ، کالا زیرہ اور خشخاش ملاکر باریک پیس لیں۔

  2. ایک پیالے میں گائے کا قیمہ، پسا ہوا مصالحہ، کچے پپیتے کا پیسٹ، بہاری کباب مصالحہ، پسی لال مرچ، انڈا، خشک دودھ اور نمک اچھی طرح ملاکر پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  3. پھر فرائنگ پین میں حسب ضرورت تیل گرم کریں اور کباب بناکر ہلکی آنچ پر شیلو فرائی کرلیں۔

  4. جب کباب دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہو جائیں تو ایک تھوڑی پھیلی ہوئی ڈش میں انھیں رکھیں اور اوپر لیموں کا رس اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Galawat Kay Kabab گلاوٹ کے کباب recipe:

  1. Very nice and good recipe.

    on Nov 28 2014 2:39AM Report Abuse SALEHA FAROOQUI
  2. very nice

    on Oct 19 2014 5:38AM Report Abuse ERUM
  3. very nice recipe

    on Oct 2 2014 7:11AM Report Abuse KHURRAM AJMAL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping