Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Rainbow Egg Delight رینبو ایگ ڈیلائٹ by Shireen Anwar

Rainbow Egg Delight رینبو ایگ ڈیلائٹ

Rainbow Egg Delight رینبو ایگ ڈیلائٹ
Prep Time
1 Hour
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

6 - 8
Fancy a festive treat? Give your custard a festive make over for the perfect party treat. Rainbow Egg Delight is a wonder inspiring recipe. Kid's just love this dessert made with colorful eggs.
Viewed: 8224
Source:  Shireen Anwar
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • :کسٹرڈ کے لیے
  • دودھ دو کپ
  • کریم آدھا کپ
  • چینی آدھا کپ
  • کنڈینسڈ ملک تین سے چار کھانے کے چمچ
  • ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
  • :رینبو ایگ کے لیے
  • دودھ دو کپ
  • کنڈینسڈ ملک دو سے تین کھانے کے چمچ
  • کریم آدھا کپ
  • کھویا یا قلاقند دو کھانے کے چمچ
  • اسارٹڈ کلر حسب ضرورت
  • (پستے ایک کھانے کا چمچ (کٹے ہوئے
  • کوکو پاؤڈر حسب ضرورت
  • چاکلیٹ کے ٹکڑے چند عدد
  • چینی آدھا کپ
  • اگر اگر پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • (انڈے ایک درجن (صاف شیل اور خشک

  1. کسٹرڈ کے لیے: بلینڈر میں دودھ، کریم، چینی اور کنڈینسڈ ملک کو بلینڈ کر لیں۔

  2. اب اسے ایک پین میں ڈال کر پکائیں، یہاں تک کہ گاڑھا ہو جائے۔

  3. پھر اسے نکال کر ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کریں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

  4. رینبو ایگ کے لیے: تھوڑے سے دودھ میں اگر اگر پاؤڈر گھول لیں۔

  5. پھر بچا ہوا دودھ، کنڈینسڈ ملک اور کریم الگ پین میں ڈال کر مکس کر لیں اور پکنے کے لیے رکھ دیں۔

  6. جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو اس میں حل کیا ہوا اگر اگر پاؤڈر شامل کریں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

  7. اب اسے چار سے پانچ پیالوں میں ڈال کر الگ الگ رنگ شامل کر دیں۔

  8. پھر ایک پیالے میں گلابی رنگ اور کھویا یا قلاقند ڈال دیں۔

  9. دوسرے پیالے میں ہرا رنگ اور پستے ڈال دیں۔

  10. تیسرے پیالے میں کوکو پاؤڈر اور چاکلیٹ کے چند ٹکڑے شامل کر دیں۔

  11. مختلف کلر مکسچر کو انڈوں کے شیلز میں شامل کریں۔

  12. پھر فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔

  13. جب مکسچر سیٹ ہوجائے تو شیلز کو نکال دیں۔

  14. ایک پیالے میں انڈوں کی ترتیب لگائیں

  15. اوپر کسٹرڈ ڈال کر ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rainbow Egg Delight رینبو ایگ ڈیلائٹ recipe:

  1. ??? ??? ????? ??? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ??

    on Mar 31 2017 2:47PM Report Abuse QAISAR ABBAS

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping