Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kokab Khawaja Urdu Recipes > Fish Biryani فِش بریَانی by Kokab Khawaja

Fish Biryani فِش بریَانی

Fish Biryani فِش بریَانی
Prep Time
1 Hour + 10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4 - 5
Few people don't like liver sea-food dishes,they have kind of allergic with that smell but if this recipe is tried,for sure they will start having it, they would have a new taste!
Viewed: 25116
Source:  Chef Kokab Khawaja
9 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چاول ایک کلو
  • (مچھلی ایک کلو ﴿ٹکڑے کرلیں
  • (لہسن تین عدد ﴿کُٹا ہوا
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
  • نمک حسبِ ضرورت
  • :گریوی کے لیے
  • (پیاز چار عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (لہسن چھ عدد ﴿کٹا ہوا
  • کری پتے چار عدد
  • (لال مرچ تین عدد ﴿کُٹی ہوئی
  • (ٹماٹر چار عدد ﴿کٹے ہوئے
  • ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • کری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کاچمچ
  • ہلدی پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ٹماٹر پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی ﴿کٹا ہوا
  • تیل حسبِ ضرورت
  • :بگھارے کےلیے
  • گھی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • زیرہ ایک کھانے کا چمچ

  1. مچھلی اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں۔

  2. اس پر گرم مصالحہ، نمک، لہسن، ہلدی پاؤڈر اور لیموں کا رس لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  3. ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براؤن کرلیں۔

  4. اس میں لہسن، کری پتہ، ادرک، ٹماٹر اور کُٹی لال مرچ ڈال کر پکائیں۔

  5. کری پاؤڈر، لال مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، نمک، ٹماٹر پیسٹ اور ہرا دھنیا ڈال کر مزید بھونیں۔

  6. ایک الگ برتن میں تیل گرم کریں اور مچھلی کو ہلکا براؤن فرائی کریں اور اس مصالحے میں ڈال دیں۔

  7. اب دھیمی آنچ پر تھوڑی دیر تک پکائیں۔

  8. چاولوں کو نمک ڈال کر اُبالیں ایک کنی رہ جائیں تو اُتار لیں۔

  9. دیگچی میں چاولوں کے درمیان جگہ بناکر مچھلی والا مصالحہ ڈالیں۔

  10. تیل میں زیرہ بگھار کر مچھلی کے اوپر ڈال کر دم لگادیں۔

  11. مزے دار فش بریانی تیار ہے۔

  12. گرم گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Fish Biryani فِش بریَانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping