Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Munawer Latif Urdu Recipes > Chicken Soya Sauce with Steamed Rice چکن سویا ساس اسٹیم رائس کے ساتھ by Munawer Latif

Chicken Soya Sauce with Steamed Rice چکن سویا ساس اسٹیم رائس کے ساتھ

Chicken Soya Sauce with Steamed Rice چکن سویا ساس اسٹیم رائس کے ساتھ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

6
Why not push out old recipe and make a new new one. Chicken Soya Sauce with Steamed Rice has a perfect taste and texture. A great dish to serve in gathering.
Viewed: 9496
Source:  Chef Munawar Latif
Not yet rated!
 Rate It

  • چکن ایک کلو
  • دار چینی دو سے تین ٹکڑے
  • تیز پتہ دو عدد
  • (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل ایک کپ
  • باسمتی چاول دو کپ
  • :ساس کے لئے
  • ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • سویا ساس آدھا کپ
  • سرسوں کے بیج ایک چائے کا چمچ
  • براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • سفید مرچ حسب ذائقہ

  1. ایک پتیلی میں چھ سے آٹھ گلاس پانی ابال لیں۔

  2. پھر چکن، دارچینی، تیزپتہ، کالی مرچ اور نمک شامل کردیں۔

  3. جب گوشت گل جائے تو پتیلی سے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  4. گوشت کی یخنی کو ضائع نہ کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  5. اب اسی یخنی میں چاول ابال لیں۔

  6. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں ابلے ہوئے چکن کو فرائی کرلیں یہاں تک کہ کرسپی اور سنہرا ہوجائے۔

  7. ساس کے لئے: ایک پین میں ادرک لہسن پیسٹ، سویا ساس، سرسوں کے بیج، براؤن شوگر، نمک اور سفید مرچ ڈال دیں۔

  8. اب اسے ابال آنے تک پکالیں۔

  9. چکن کو پلیٹر میں سویا گریوی سے ٹاپنگ کرکے اسٹیم رائس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Soya Sauce with Steamed Rice چکن سویا ساس اسٹیم رائس کے ساتھ recipe:

  1. your masala tv is very good

    on Jun 6 2013 1:39AM Report Abuse SYED SHAHRUKH
  2. Amna, Urdu version of this recipe has send on your provided email address.

    on Mar 29 2013 5:50AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping