Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Stir Fried Beef with Apple اِسٹر فرائیڈ بیف ود ایپل by Chef Zakir Qureshi

Stir Fried Beef with Apple اِسٹر فرائیڈ بیف ود ایپل

Stir Fried Beef with Apple اِسٹر فرائیڈ بیف ود ایپل
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
This beef recipe has a deliciously fruity and creamy flavor. Stir Fried Beef with Apple is a fantastic dish for your fancy dine. Preferably Serve it to those people who like variety in meal.
Viewed: 4531
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (بیف آدھا کلو ﴿سلائس کیا ہوا
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد ﴿کٹی اور درمیانی
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہرا سیب ایک عدد
  • کاسٹر شوگر ایک کھانے کا چمچ
  • فریش کریم تین کھانے کے چمچ
  • (پائن ایپل آدھی پیالی ﴿کٹے ہوئے
  • (پارسلے ایک چوتھائی گٹھی ﴿کٹے ہوئے
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ

  1. ایک کڑاہی میں ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ تیل گرم کرکے پیاز، لہسن کا پیسٹ اور بیف شامل کرکے اتنا فرائی کریں کہ وہ اچھی طرح سے گولڈن ہو جائے پھر چولہا بند کر دیں۔

  2. پھر الگ پین میں ہرے سیب کو چھیل کر سلائس کاٹ کر ایک سے ڈیڑھ کھانے کے چمچ تیل کے ساتھ پکائیں۔

  3. ساتھ میں کاسٹر شوگر بھی ڈال کر اتنا پکائیں کہ سیب گولڈن ہو جائے پھر چولہا بند کر دیں۔

  4. اب بیف والی کڑاہی میں فریش کریم، پائن ایپل، پارسلے، نمک، کالی مرچ، لال مرچ اور سرکہ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔

  5. جب سوس گاڑھا ہونے لگے تو گولڈن سیب اور مکھن شامل کرکے مکس کریں اور ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stir Fried Beef with Apple اِسٹر فرائیڈ بیف ود ایپل recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping