Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Malai Kofta (Cream pounded) ملائی کوفتہ

Malai Kofta (Cream pounded) ملائی کوفتہ

Malai Kofta (Cream pounded) ملائی کوفتہ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4 - 6
You may not think how it tastes until you make and eat Malai Kofta (Cream pounded). Pounded are made with potato, cheese and nuts that include in gravy. Serve up full flavored recipe with chappati or simple rice.
Viewed: 16767
Source:  Rabia Azhar
12 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • پنیر سو گرام (کدو کش کرلیں)
  • آلو ایک عدد (اُبلاہوا)
  • کشمس دس گرام
  • کاجو دس گرام
  • بادام دس گرام
  • کریم دوسو گرام
  • مکھن دوسو گرام
  • دہی دوسو گرام
  • پیاز پانچ سو گرام (کچل کر)
  • ٹماٹر پانچ سو گرام
  • ادرک پچاس گرام (پسی ہوئی)
  • لہسن پچاس گرام (پسا ہوا)
  • ہلدی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • بڑی اور چھوٹی الائچی پانچ عدد
  • دار چینی ایک چھوٹا ٹکڑا
  • لونگ، ہری مرچ، کڑی پتہ چار، چار عدد
  • کوکنک آئل تلنے کے لئے

  1. بادام اور کاجو  کو چورا کرکے ایک طرف رکھ لیں۔

  2. آلو کو کدو کش کرکے اس میں نمک اور پنیر شامل کرلیں اور اس کے کوفتے بنالیں۔

  3. کشمش، بادام اور کاجو کو باہم ملائیں اور ایک چائے کا چمچ مقدار میں ہر کوفتے کے اندر بھر دیں۔

  4. اور پھر انہیں گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔

  5. شوربہ تیار کرنے کےلئے کسی کھلے منہ کے برتن میں تین چائے کے چمچ تیل گرم کریں۔

  6. اور اس میں کڑی پتہ، چھوٹی اور بڑی الائچی، دار چینی اور لونگ شامل کرلیں۔

  7. سنہرا ہونے پر پیاز ڈال کر اسے بھی گولڈن براؤن کرلیں۔

  8. اب ادرک ولہسن کا پیسٹ، مرچ، دھنیا، سفید زیرہ، ہلدی، دہی اور ٹماٹر ڈال کر تیس منٹ  تک پکائیں

  9. تاکہ ٹماٹر گَل جائیں۔

  10. ٹھنڈی کرکے اسے گرائنڈ کریں اور گاڑھا شوربہ بناکر اسے چھان لیں۔

  11. اور پھر دس منٹ تک پکائیں اور کوفتے، کریم اور مکھن کی آمیزش کے بعد ہلکی آنچ پر تھوڑی دیر تک رکھ کر باریک کترا ہوا دھنیا، ادرک اور ہری مرچیں چھڑک کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Malai Kofta (Cream pounded) ملائی کوفتہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping