Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Kidney Beans with Mutton لوبیا گوشت by Chef Zubaida Tariq

Kidney Beans with Mutton لوبیا گوشت

Kidney Beans with Mutton لوبیا گوشت
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4 - 6
A very tasty combo of black-eyed bean or lobia beans with mutton meat, its an easy to fix recipe yet tasty, must try out you will like it!
Viewed: 8616
Source:  Chef Zubaida Tariq In Handi On Masala Cooking TV Channel
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • لوبیا ایک پیالی
  • (پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • لیموں دو عدد
  • (ٹماٹر چار عدد(باریک کٹے ہوئے
  • (ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (دہی ڈیڑہ پیالی (پھینٹی ہوئی
  • (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بُھنا اور پسا ہوا
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (لہسن ادرک دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا
  • (ہرا دھنیا حسبِ ضرورت (باریک کٹا ہوا
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل ایک پیالی

  1. لوبیا میں نمک ڈال کر اُبال لیں۔

  2. دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز تَل کر آدھا نکال لیں۔

  3. باقی پیاز میں گوشت، لہسن ادرک، لال مرچ، ہلدی اور نمک ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔

  4. جب پانی خشک ہو جائے تو ہلکا سا بُھونیں اور پھر ایک پیالی گرم پانی شامل کرکے گوشت گلنے تک پکائیں۔

  5. اس میں دہی، ٹماٹر، گرم مصالحہ، آدھی ہری مرچ اور لوبیا ڈال کر بُھونیں اور دو پیالی گرم پانی ڈال کر شور بہ گاڑھا ہونے تک پکا کر دَم پر رکھ ریں۔

  6. پیش کرنے سے قبل ہرا دھنیا، باقی ہری مرچیں، لیموں کا رس، کالی مرچ، سفید زیرہ اور تلی ہوئی پیاز شامل کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kidney Beans with Mutton لوبیا گوشت recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping