Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahir Chaudhary Urdu Recipes > چکن اسٹیک وِد پیپر سوس Chicken Steak With Pepper Sauce by chef tahir chaudhry

چکن اسٹیک وِد پیپر سوس Chicken Steak With Pepper Sauce

چکن اسٹیک وِد پیپر سوس Chicken Steak With Pepper Sauce
Prep Time
1 Hour
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
is a moderately easy way to make comfort food a little healthier. You can serve this up with pepper sauce & fresh vegetables, sure your whole family will love it.
Viewed: 14079
Source:  Chef Tahir Chaudhry in Cooking on a Budget Cooking Show on Masala TV Channel
11 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ڈرم اسٹکس دو عدد
  • چکن بریسٹ دو عدد
  • بیف اسٹاک ایک تہائی کپ
  • کٹی پیاز ایک چائے کا چمچ
  • گرین پیپر کارن ایک چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • کُٹی کالی مرچ دو چائے کے چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • ہیوی کریم چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. چکن بریسٹ اور چکن ڈرم اسٹکس کو حسب ذائقہ نمک، کُٹی کالی مرچ اور مسٹرڈ پیسٹ سے میری نیٹ کر لیں۔

  2. اب بارہ انچ کے ہیوی بوٹم پین کو درمیانی آنچ پر گرم کریں۔

  3. چکن اسٹیک کو دونوں طرف سے تھوڑے تیل سے برش کر کے براؤن ہونے تک پکائیں اور نکال لیں۔

  4. پھر اسی پین میں تھوڑا تیل اور کٹی پیاز شامل کر کے سوتے کریں۔

  5. اور چکن اسٹاک ملا کر اتنا پکائیں کہ آمیزہ آدھا رہ جائے۔

  6. اس کے بعد درمیانی آنچ کر کے کُٹی کالی مرچ، گرین پیپر کارن اور ہیوی کریم شامل کر دیں۔

  7. اب اسے تیز آنچ پر پکائیں اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں۔

  8. سوس گاڑھا ہونے لگے تو حسب ذائقہ نمک ڈال کر مکس کریں اور چولہا بند کر دیں۔

  9. آخر میں سرونگ پلیٹ میں اسٹیک رکھیں پھر اوپر سوس ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چکن اسٹیک وِد پیپر سوس Chicken Steak With Pepper Sauce recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping