ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کرلیں۔
پھر اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ، قیمہ، لال مرچ پاؤڈر اور ٹماٹر شامل کردیں۔
اب کچھ دیر پکنے دیں یہاں تک کہ قیمہ آدھا گل جائے۔
پھر اس میں سفید زیرہ، دھنیا پاؤڈر اور آدھا کپ پانی شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے دیں یہاں تک کہ قیمہ گل جائے۔
آخر میں ادرک، ہری مرچ، پودینہ، ہرا دھنیا اور ہری پیاز ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
نان کے ساتھ سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
it was quite delicious. But i love the mince with red beans plz do share the one like this.
KhanaPakana.com