Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Baked Cigar Roll بیکڈ سگار رول

Baked Cigar Roll بیکڈ سگار رول

Baked Cigar Roll بیکڈ سگار رول
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

3
This simple and easy recipe is perfect for weight watchers and they can equally enjoy delicious recipe in Ramadan Kareem. Serve baked cigar roll with chili garlic sauce.
Viewed: 16124
Source:  Sobia Jameel
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن دو سو گرام (بغیر ہڈی کے
  • تازہ ڈبل روٹی
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (درمیانہ، کٹا ہوا
  • (شملہ مرچ ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (آلو ایک عدد (کدو کش کیا ہوا
  • (گاجر ایک عدد (کدو کش کی ہوئی
  • (ٹماٹر ایک عدد (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • سویا ساس دو چائے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو چائے کے چمچ

  1. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو فرائی کرلیں یہاں تک کہ پیاز کی رنگت ہلکی گلابی ہو جائے۔

  2. پھر شملہ مرچ ڈال کر چند منٹ فرائی کرکے اس میں لہسن ڈال کر سوتے کرلیں۔

  3. اب چکن شامل کرکے پکنے دیں یہاں تک کے اس کا رنگ تبدیل ہوجائے۔

  4. پھر آلو، گاجر، ٹماٹر اور ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  5. پھر نمک، لال مرچ پاؤڈر، چاٹ مصالحہ اور زیرہ پاؤڈر ڈال دیں۔

  6. اب تھوڑا سا پانی شامل کریں اسے ڈھانپ کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں یہاں تک کہ چکن نرم ہوجائے اور گَل جائے۔

  7. سویا ساس اور لیموں کا رس شامل کرکے مکس کریں اور چولہے سے ہٹاکر ایک طرف رکھ دیں۔

  8. ڈبل روٹی کے کنارے ہٹا دیں اور بیلنے کی مدد سے اسے بیل کر پتلا کرلیں۔

  9. پھر اس کے ایک طرف چکن مکسچر رکھیں اور دوسری طرف سے احتیاط کے ساتھ رول کر دیں اور پانی کی مدد سے کناروں کو بند کردیں۔

  10. اب ان رولز کو پہلے سے چکنی کی ہوئی بیکنگ ٹرے پر رکھ کر180 سنٹی گریڈ پر بیک کرلیں یہاں تک کہ خستہ اور سنہرے ہو جائیں۔

  11. کیچپ یا چلی گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں۔

  12. نوٹ: اگر آپ کے پاس اوون نہیں ہے تو آپ توا پر دونوں طرف سے ہلکی آنچ پر ٹوسٹ کرلیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baked Cigar Roll بیکڈ سگار رول recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping