شنگھائی رولز بنانے کے لئے: سب سے پہلے میدے کی لئی تیار کر لیں۔
اب پیالے میں بند گوبھی، چکن کا قیمہ، ہری پیاز، گاجر، پیاز، لہسن، نمک، کالی مرچ، چائنیز نمک اور ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس مکسچر کو رول پٹی میں شامل کرکے رول کرلیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں رولز کو ڈیپ فرائی کرلیں۔
گاجر، ٹماٹر، ہری مرچ اور پودینے سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com