Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Feerni with Caramel Sauce فیرنی ود کیریمل سوس

Feerni with Caramel Sauce فیرنی ود کیریمل سوس

Feerni with Caramel Sauce فیرنی ود کیریمل سوس
Prep Time
Cook Time

Serves

Zubaida Tariq make this yummy Feerni with Caramel Sauce.
Viewed: 7541
Source:  Zubaida Tariq
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • تازہ دودھ ایک لیٹر
  • چینی ایک پیالی
  • چھوٹی الائچی چھ عدد
  • بادام ابلے اور باریک کٹے دس عدد
  • پستے ابلے اور باریک کٹے پندرہ عدد
  • چینی ایک چاۓ کا چمچ
  • چنے کی دال ایک چاۓ کا چمچ
  • چاول چار کھانے کے چمچ
  • کریمل بنانے کے:
  • پانی دو کھانے کے چمچ
  • چینی چار کھانے کے چمچ

  1. پہلے چھوٹی الائچی کو چینی کے ساتھ ملا کر پیس لیں۔

  2. اب ایک دیگچی میں تازہ دودھ اور چھوٹی الائچی ڈال کر اچھی طرح پکا کر گاڑھا کر لیں۔

  3. پھر بھیگے ہوۓ چاول بالکل باریک پیس کر دودھ میں ڈال دیں۔

  4. ساتھ میں چینی بھی شامل کرکے چمچ چلاتے رہیں۔

  5. جب فیرنی گاڑھی ہونے لگے تو اسے اتار کر مٹی کے برتن میں ڈال کر جمائیں۔

  6. آخر میں اوپر ابلے اعر باریک کٹے پستے اور ابلے اور باریک کٹے بادام ڈال دیں۔

  7. اب چینی اور پانی ملا کر کیریمل بنائیں اور فیرنی کے اوپر ڈالیں۔

  8. مزے دار کیریمل والی فیرنی تیار ہے

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Feerni with Caramel Sauce فیرنی ود کیریمل سوس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping