Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Irani Biryani ایرانی بریانی

Irani Biryani ایرانی بریانی

Irani Biryani ایرانی بریانی
Prep Time
15 Mins
Cook Time

50 - 55 Mins
Serves

4 - 6
Chef Shazia is sharing an inspired version of Irani cuisine. A delicate and wonderful aromatic Irani Biryani is great to serve as main dish at any special occasion with salsa or raita.
Viewed: 12526
Source:  Chef Shazia
14 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گوشت ایک کلو
  • باسمتی چاول آدھا کلو
  • گھی ایک پاؤ
  • (پیاز تین عدد (کٹا ہوا درمیانے سائز کا
  • (لہسن ایک گٹھی (پسا ہوا
  • ادرک آدھی چھٹانک
  • (خشک دھنیا آدھی چھٹانک (پسا ہوا
  • دہی آدھا پاؤ
  • نمک حسبِ ضرورت
  • کالی مرچ حسبِ ضرورت
  • الائچی حسبِ ضرورت
  • دار چینی حسبِ ضرورت
  • لونگ حسبِ ضرورت
  • زعفران حسبِ ضرورت
  • ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
  • پانی حسبِ ضرورت

  1. گھی گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر براؤن کر لیں۔

  2. اس میں سے آدھی مقدار پیاز اور تھوڑا سا گھی نکال لیں اور باقی پیاز میں ادرک اور لہسن ڈالیں۔

  3. تھوڑا بھوننے کے بعد گوشت، خشک دھنیا، گرم مصالحے، نمک، دہی اور ہرا دھنیا ڈال دیں۔

  4. اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں اگر گوشت نہ گلے تو ضرورت کے مطابق تھوڑا سا پانی ڈال کر بھی گلایا جاسکتا ہے۔

  5. جب پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون کر اتار لیں۔

  6. چاول چن کر ان کو کسی الگ برتن میں نمک ڈال کر اُبال لیں۔

  7. جب چاول کی دو کنی رہ جائیں تو اتار لیں۔

  8. اب ایک کھلے منہ والا برتن لیں اور اس میں چاولوں کی تہہ اس کے بعد گوشت کی تہہ پھر چاولوں کی تہہ اور پھر گوشت کی تہہ لگا دیں۔

  9. ہر تہہ میں شروع میں نکالا ہوا گھی اور تلا ہوا پیاز بھی ڈالتے جائیں۔

  10. جب آخری تہہ لگالیں تو زعفران کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر اس کے اوپر چھڑکیں اور چاولوں کو دَم لگا دیں۔

  11. دس منٹ تک دَم دینے کے بعد اتار لیں خوشبودار اور لذیذ ایرانی بریانی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Irani Biryani ایرانی بریانی recipe:

  1. Nice biryani

    on Dec 6 2013 10:43AM Report Abuse FIZAANSARI

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping