Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Gulzar Hussain Urdu Recipes > Mutton Shahi Handi مٹن شاہی ہانڈی by Chef Gulzar Hussain

Mutton Shahi Handi مٹن شاہی ہانڈی

Mutton Shahi Handi مٹن شاہی ہانڈی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4 - 6
Mutton Shahi Handi is actually a royal dish that you can enjoy with your friends as well as family. This mutton contains paste of almonds and pistachio which give it a novel touch. Do give a go to scrumptious dish.
Viewed: 30271
Source:  Chef Gulzar Hussain
28 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت ایک کلو
  • گھی تین سے چار کھانے کے چمچ
  • پیاز کا پیسٹ آدھا کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  • بادام پستے کا پیسٹ آدھا کپ
  • نمک حسب ذائقہ
  • دہی آدھا کلو
  • کریم آدھا کپ
  • ہرا دھنیا آدھی گٹھی

  1. ہانڈی میں گھی گرم کرکے پیاز کے پیسٹ کو فرائی کر لیں۔

  2. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے فرائی کر لیں۔

  3. پھر اس میں لال مرچ، زیرہ، گرم مصالحہ، ہلدی، دھنیا، ہری مرچ، بادام پستے کا پیسٹ اور نمک کو دہی میں مکس کرکے شامل کرکے پکائیں۔

  4. اب گوشت شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرکے بھونیں۔

  5. پھر حسب ضرورت پانی شامل کرکے گوشت گلنے تک پکائیں۔

  6. جب گوشت گل جائے اور گریوی گاڑھی ہو جائے تو کریم شامل کرکے مکس کرلیں اور ڈش آؤٹ کر لیں۔

  7. ہرا دھنیا سے گارنش کرکے ہانڈی میں سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Shahi Handi مٹن شاہی ہانڈی recipe:

  1. MOHAMMAD AMIR, Check step 3 for use of Yogurt.

    on Oct 7 2013 12:05PM Report Abuse KHANAPAKANA SUPPORT TEAM
  2. dahi ka kya achar dalenge?

    on Oct 6 2013 12:43PM Report Abuse MOHAMMAD AMIR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping