تیل اور مکھن گرم کریں، پھر پیاز اور لہسن نرم کرلیں۔
اب اس میں بیسن ڈال کر بھونیں اور ٹماٹر پیوری شامل کردیں، ساتھ ہی نمک، پسی لال مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ ڈال کر چکن کیوب اور پانی شامل کردیں۔
اس کے بعد چکن، چاول، سیب، کٹی کالی مرچ شامل کرکے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
آخر میں لیموں کا رس اور پارسلے سے گارنش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com