Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Chicken And Noodles Fritters چکن نوڈلز کے پکوڑے

Chicken And Noodles Fritters چکن نوڈلز کے پکوڑے

Chicken And Noodles Fritters چکن نوڈلز کے پکوڑے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

As Desired
Love noodles and chicken? Let make a delicious fritters with combination of both tasty ingredients. Crispy Chicken And Noodles Fritters are a such food that everyone will like to eat.
Viewed: 17426
Source:  Chef Bushra Ansari
9 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن کا قیمہ آدھا کلو
  • نمک ایک کھانے کا چمچ
  • کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری مرچ دو عدد (کٹی ہوئی
  • (نوڈلز ایک پیکٹ (ابلی ہوئی
  • (کارن ایک کپ (ابلے ہوئے
  • ہری پیاز چار عدد
  • چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • بیسن ایک کھانے کا چمچ
  • تیل تلنے کے لئے
  • پکوڑا مکس ایک پیکٹ

  1. ایک پین میں قیمہ، نمک، کالی مرچ، سرکہ، اور ہری مر چ ڈال کر سٹیم کرلیں۔

  2. جب سٹیم ہو جائے تو مکسچر کو چوپر میں ڈال کر اچھی طرح چوپ کرلیں۔

  3. ایک پیالے میں نوڈلز ڈالیں اور اس میں پسی ہوئی چکن شامل کریں اور اچھی طرح ہاتھ سے مکس کریں۔

  4. پھر اس میں کارن، ہری پیاز اور چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کریں۔

  5. پھر ایک الگ پیالے میں بیسن کو پانی کے ساتھ گھول لیں اور اسے چکن والے مکسچر میں شامل کرکے مکس کریں۔

  6. ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر گرم کریں۔

  7. پکوڑوں کا مکسچر ڈال کر سنہرا ہونے تک فرائی کرلیں۔

  8. مزیدار چکن اور نوڈلز کے پکوڑے تیار ہیں۔

  9. ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken And Noodles Fritters چکن نوڈلز کے پکوڑے recipe:

  1. Up date me.

    on Jun 4 2017 9:40AM Report Abuse NIAZ

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping