Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Pan Fried Oven Chicken پین فرائیڈ اوون چکن by Chef Zakir Qureshi

Pan Fried Oven Chicken پین فرائیڈ اوون چکن

Pan Fried Oven Chicken پین فرائیڈ اوون چکن
Prep Time
1 Hour
Cook Time

45 - 50 Mins
Serves

4
Pan Fried Oven Chicken is a bit time taken dish but a flavorsome one. It contains luscious ingredients like lemon, grapes which enhances the flavor of chicken. Do make an effort to prepare this for your own good.
Viewed: 15705
Source:  Chef Zakir Qureshi
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن ایک عدد (ثابت کھال والی
  • پیاز ایک عدد
  • (شملہ مرچ ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • ہری پیاز دو عدد
  • کڑی پتے چند عدد
  • لہسن چار سے پانچ عدد
  • (پارسلے ایک چوتھائی گٹھی ﴿باریک کٹے ہوئے
  • ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • (دار چینی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • زیتون کا تیل چار کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہرے اور لال انگور ایک پاؤ

  1. پہلے پیاز، ادرک اور لہسن کو باریک کاٹ لیں۔

  2. اب پین میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن اور پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ پیاز نرم ہو جائے۔

  3. اس کے بعد انگور شامل کرکے دو سے تین منٹ تک پکائیں۔

  4. پھر نمک، کٹی کالی مرچ، ہری پیاز اور شملہ مرچ شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں اور چولہے سے اتار کر اس کی آدھی مقدار چکن میں بھر دیں۔

  5. اب چکن کو نمک، پسی کالی مرچ اور لیموں کے رس سے میری نیٹ کرکے تھوڑا سا تیل بھی اس پر لگادیں۔

  6. اب ایک پین کو گرم کرکے تھورے سے تیل سے چکنا کریں اور اس میں چکن ڈال دیں۔

  7. جب چکن پر چاروں طرف سنہرا رنگ آجائے تو اسے اوون ٹرے میں رکھیں۔

  8. پھر اس میں ایک گلاس پانی بھر کر اوون میں ایک سو اسی ڈگری پر پچیس سے تیس منٹ تک روسٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔

  9. جب چکن روسٹ ہو جائے تو اسے اوون سے نکال کر ایک طرف رکھیں۔

  10. ٹرے میں سے بچی ہوئی گریوی کو باقی بچے ہوئے فروٹ والے پین میں شامل کرکے تھوڑی سی آنچ تیز کرکے پکالیں۔

  11. جب وہ پکنے لگے تو کارن فلور ڈال کر گاڑھا کر لیں اور آخر میں پارسلے ڈال کر چولہا بند کر دیں۔

  12. اب چکن کے ٹکڑے کاٹ کر پلیٹر پر رکھیں اور اوپر سے پکا ہوا سوس ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pan Fried Oven Chicken پین فرائیڈ اوون چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping