Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Spice Stuffed Chicken Breast مصالحہ بھرے چکن بریسٹ by Chef Zakir Qureshi

Spice Stuffed Chicken Breast مصالحہ بھرے چکن بریسٹ

Spice Stuffed Chicken Breast مصالحہ بھرے چکن بریسٹ
Prep Time
40 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

3
This Spice Stuffed Chicken Breast is too tasty. Make this flavoursome chicken breast for a real treat. Everyone will must like spicy and soft taste and texture of this recipe.
Viewed: 11085
Source:  Chef Zakir Qureshi
4 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ آدھا کلو
  • نمک حسب ذائقہ
  • پپیتے کا پسٹ دو کھانے کے چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (ہری مرچ دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  • دہی آدھا پاؤ
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ریڈ فوڈ کلر چند قطرے
  • ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • گھی دو کھانے کے چمچ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ

  1. پہلے چکن بریسٹ کو کتاب کی طرح کھول کر ہلکا سا ہیمر سے پریس کرلیں۔

  2. اس کے بعد چکن کو نمک اور پپیتے کے پیسٹ سے میری نیٹ کرلیں۔

  3. اب ایک پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ، لیموں کا رس، ہرا دھنیا اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  4. اب اس میں دھنیا، زیرہ، نمک، گرم مصالحہ، کالی مرچ، ریڈ کلر، ٹماٹر کا پیسٹ اور لال مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  5. اب چکن کو اس میری نیشن میں اچھی طرح میری نیٹ کریں اور کچھ مصالحہ چکن بریسٹ میں اندر کی طرف رکھ کر دوبارہ بند کر دیں۔

  6. اب اوون ٹرے کو گھی سے چکنا کرکے مصالحہ بھرے چکن بریسٹ رکھیں اور اوپر سے پگھلا ہوا گھی شامل کرکے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کرلیں۔

  7. جب چکن اچھی طرح سے سک جائے تو اوون سے نکال کر برش سے مکھن لگائیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spice Stuffed Chicken Breast مصالحہ بھرے چکن بریسٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping