ایک پیالے میں چکن ونگز، نمک، کالی مرچ پاؤڈر اور کارن فلور ملا کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں چکن ونگز کو ڈیپ فرائی کریں۔
چکن ونگز تیار ہیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
Thanks.aj meny khod Hotwings bnay ahahaha maza hi aageua.
KhanaPakana.com