Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Eggs Urdu Recipes > Chicken Omlete چکن آملیٹ by Shireen Anwar

Chicken Omlete چکن آملیٹ

Chicken Omlete چکن آملیٹ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
Let try a fabulous taste of Omlete made with addition of chicken. Small bites of chicken makes it worth eating. Chicken Omlete goes perfect with bread.
Viewed: 19713
Source:  Shireen Anwar
12 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن بریسٹ ایک عدد (کیوبز
  • نمک حسب ضرورت
  • کالی مرچ حسب ضرورت
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • انڈے تین عدد
  • ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ ایک عدد
  • (ٹماٹر ایک عدد (کیوبز میں کٹا ہوا

  1. پہلے چکن بریسٹ کو نمک اور کالی مرچ کے ساتھ میری نیٹ کر لیں اور تھوڑے سے تیل میں پکا کر الگ رکھ دیں۔

  2. اب ایک پیالے میں انڈے پھینٹ کر ان میں نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔

  3. پھر ایک پین میں باقی بچے تیل کو گرم کرکے اس میں انڈے کا مکسچر فرائی کریں اور اس پر چکن اور ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  4. اب آملیٹ کو پلٹ کر دوسری طرف سے پکائیں اور فولڈ کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Omlete چکن آملیٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping