Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > پوٹاٹوز ڈکلنگ Potatoes Duckling by chef shireen anwar

پوٹاٹوز ڈکلنگ Potatoes Duckling

پوٹاٹوز ڈکلنگ Potatoes Duckling
Prep Time
20 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4 - 5
is made from boiled potatoes& mincemeat along with tomatoes, vinegar,bread crumbs, onions, spices & sauces. These potatoes ducklings are fantastic appetizer or evening snack recipe by chef shireen anwer.
Viewed: 9235
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • اُبلے اور کچلے آلو آدھا کلو
  • چکن کا قیمہ دو سو پچاس گرام
  • کٹا ٹماٹر ایک عدد چھوٹا
  • پھینٹا ہوا انڈا ایک عدد
  • کٹی ہری مرچ تین عدد
  • لونگ چھ عدد
  • ثابت کالی مرچ بارہ عدد
  • بریڈ کرمبز حسب ضرورت
  • سفید سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • وویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • کٹی پیاز دو کھانے کے چمچ

  1. چکن کے قیمے کو ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ اور ایک کپ پانی ک ساتھ گلنے تک اُبال لیں۔

  2. اب تیل گرم کر کے کٹی پیاز لائٹ گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔

  3. پھر اس میں اُبلا قیمہ، ثابت کالی مرچ، مسٹرڈ، سرکہ، وویسٹر سوس، کٹی ہری مرچ اور کٹا ٹماٹر شامل کر کے پانچ منٹ فرائی کریں۔

  4. اب اسے نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔

  5. اُبلے اور کچلے آلو کے ڈکلنگ بنا کر اس میں تیار شدہ قیمہ بھریں، پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کر بریڈ کرمبز میں رول کریں اور آخر میں انھیں گرم تیل میں فرائی کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for پوٹاٹوز ڈکلنگ Potatoes Duckling recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping