Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Bhopali Qeema بھوپالی قیمہ by Chef Zakir Qureshi

Bhopali Qeema بھوپالی قیمہ

Bhopali Qeema بھوپالی قیمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Mince has a distinct taste then the meat. Bhopali Qeema also has a wonderful taste and texture. You can't stop yourself to eat it especially when serve along with stuffed green chilies.
Viewed: 7235
Source:  Chef Zakir Qureshi
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • موٹی ہری مرچ آدھا پاؤ
  • اچار گوشت مصالحہ تین کھانے کے چمچ
  • کھٹائی پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو سے تین کھانے کے چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • پیاز دو عدد
  • ٹماٹر دو عدد
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی

  1. پہلے موٹی ہری مرچ کو ہلکا سا کٹ لگا کر اندر سے بیج نکال لیں۔

  2. اب ایک پیالے میں اچار گوشت، کھٹائی پاؤڈر اور لیموں کا رس شامل کرکے مکس کریں۔

  3. پھر اس مصالحے کو مرچوں میں بھرتے جائیں۔

  4. جب تمام مرچیں بھر جائیں تو کڑاہی میں تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے انہیں ہلکا ہلکا فرائی کرلیں۔

  5. اب دوسری کڑاہی میں تین سے چار کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے تھوڑا سا پکائیں۔

  6. پھر اس میں قیمہ شامل کرکے خوب اچھی طرح سے بھونیں، یہاں تک کہ اس کا تمام پانی خشک ہوجائے۔

  7. اب اس میں پیاز، ٹماٹر، پسی لال مرچ، ہلدی، نمک اور ہرا دھنیا ڈال کر بھنائی کرلیں۔

  8. جب خوب اچھی طرح سے بھن جائے تو اس میں مصالحہ بھری مرچیں شامل کرکے مکس کرکے پانچ سے چھ منٹ کا دم دیں۔

  9. مزیے دار بھوپالی قیمہ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Bhopali Qeema بھوپالی قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping