Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Andhara Mutton Curry آندھرا مٹن کری by Chef Zakir Qureshi

Andhara Mutton Curry آندھرا مٹن کری

Andhara Mutton Curry آندھرا مٹن کری
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4
Attain awareness of how to prepare tasty mutton curry in Andhara style. This dish basically starts off from Andhara Pradesh, one of the states of India. One should undertake this scrumptious Indian dish.
Viewed: 8112
Source:  Chef Zakir Qureshi
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (گوشت آدھا کلو (ہڈی والا
  • پانی ڈیڑھ گلاس
  • نمک حسب ذائقہ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • خشخاش ایک چائے کا چمچ
  • (سونف ایک چائے کا چمچ (ثابت
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (ثابت
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  • دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  • لونگ چھ سے سات عدد
  • ہری الائچی چار سے پانچ عدد
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • کڑی پتے دس عدد
  • (پیاز تین عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (کالی مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • (ٹماٹر تین عدد (ابلے ہوئے
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا

  1. پہلے گوشت کی بوٹیاں کاٹ لیں۔

  2. اب کڑاہی میں گوشت، پانی، نمک اور ہلدی ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ پکائیں اور یخنی نکال کر الگ رکھ دیں۔

  3. اب ایک پین میں خشخاش، سونف، ثابت کالی مرچ، دھنیا، زیرہ، دار چینی، لونگ اور ہری الائچی ڈال کر ہلکا سا بھون کر پیس لیں۔

  4. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے کڑی پتے اور پیاز کو نرم ہونے تک پکائیں۔

  5. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ اور پسی کالی مرچ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔

  6. اب اس میں ٹماٹر اور گوشت شامل کرکے تیز آنچ پر اتنا پکائیں کہ ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں۔

  7. پھر اس میں پسا ہوا مصالحہ اور یخنی شامل کرکے دس سے بارہ منٹ بھون لیں۔

  8. تیار ہونے پر ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا چھڑک کر سرو کریں۔

  9. آندھرا مٹن کری تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Andhara Mutton Curry آندھرا مٹن کری recipe:

  1. too spicy, black pepper should be 1 teaspoon

    on Oct 27 2012 6:28AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping