Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Nargasi Pulao نرگسی پلاؤ by Shireen Anwar

Nargasi Pulao نرگسی پلاؤ

Nargasi Pulao نرگسی پلاؤ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

1 Hour
Serves

4 - 6
If you want an authentic yet delicious recipe of Nargasi Pulao then you are exactly at the right place. After trying this recipe once you will realize how worthy is it to make. Do prepare it, invite guests around and enjoy!
Viewed: 19917
Source:  Shireen Anwar
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • :چاولوں کے لئے
  • (چاول آدھا کلو (بھیگے ہوئے
  • ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • تیز پتہ ایک عدد
  • کالا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • :چکن کے لئے
  • (چکن ایک کلو (بارہ ٹکڑے
  • تیل تین چوتھائی کپ
  • ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن دو چائے کے چمچ
  • (انڈے چار عدد (اُبلے ہوئے
  • دہی ایک کپ
  • (پیاز ایک کپ (براؤن
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • دودھ آدھا کپ
  • کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  • زعفران آدھا چائے کا چمچ

  1. چاولوں کے لئے: ایک پتیلی میں چاولوں کو ثابت گرم مصالحہ، تیز پتہ اور کالا زیرہ کے ساتھ تین کنی اُبال لیں اور ایک کنی رہنے دیں۔

  2. چکن کے لئے: چکن کو دو کپ پانی میں ابال لیں۔

  3. پھر ایک پتیلی میں تیل ڈال کر ایک کھانے کا چمچ ثابت گرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، تھوڑا سا پانی، چکن اور انڈے ڈال کر پانچ منٹ فرائی کر لیں۔

  4. اب چولہے کو بند کر دیں۔

  5. پھر ایک پیالے میں دہی، براؤن پیاز، پسا گرم مصالحہ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر پتیلی میں مکس کر لیں۔

  6. اب چاولوں کو پتیلی میں ڈال دیں۔

  7. اب دودھ میں کیوڑا اور زعفران ڈال کر مکس کرلیں اور اس کو چاولوں کے اوپر ڈال دیں۔

  8. اب چولہے کو جلا دیں اور پانچ منٹ کے لیے آنچ کو تیز کر دیں اور اس کے بعد آنچ کو ہلکا کر دیں۔

  9. اور جب پکا جائے تو اس کو بیس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔

  10. پھر اس کو مکس کریں اور ڈش آؤٹ کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Nargasi Pulao نرگسی پلاؤ recipe:

  1. for you

    on Mar 11 2014 10:07AM Report Abuse WAQAS
  2. Really nyc n delicious

    on Nov 29 2013 3:45AM Report Abuse SAADIA IRUM

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping