لیموں جو پوری دنیا میں پایا جاتا ہے کو قیمتی
پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ لیموں میں سٹرک ایسڈ، کیلشیم، پوٹاشیم، فولاد،
فاسفورس اور وٹامن اے اور بی وافر مقدر میں پاۓ جاتے ہیں۔ اس کا استعمال انسانی
صحیت کے لیے بہت مفید ہے۔
صحت کے حوالے سے لیموں کے فوائد:
خون صاف کرتا ہے۔
ہلکی اور بھاری غذا کو ہضم کرنے میں مدد دیتا
ہے۔
پیٹ کی گیس کو دور کرتا ہے
قے اور متلی کا شافی علاج ہے
بچوں میں اس کا استعمال ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے
جگر کے امراض میں بہت مفید ہے۔
سکن کے لیے لیموں کے فوائد:
چہرے کے داغ دھبے اور جھائیوں کو دور کرتا ہے
خشک جلد میں نمی پیدا کرتا ہے
بالوں کے لیے مفید ہے
وزن کو کم کرتا ہے
دانتوں کو چمکدار بناتا ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com