Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays articles > Washing Tips For Clothes کپڑے دھونے کے ٹوٹکے

Washing Tips For Clothes کپڑے دھونے کے ٹوٹکے

Washing Tips For Clothes کپڑے دھونے کے  ٹوٹکے
Laundry or washing clothes is a basic chore. Here are many ways to wash clothes that make them clean and shiny. So review these helpful tips to keep your clothes clean and fresh.
Viewed: 15531
Source:  Zubaida Tariq
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • کپڑے دھونے کے  ٹوٹکے

  • ·         کپڑے دھونے سے پہلے ان کے بٹن، زپ وغیرہ لگا دیں تاکہ وہ آپس میں نہ اُلجھیں۔

  • ·         کپڑوں کو بے رنگ ہونے سے بچانے کے لیے انہیں اُلٹا کرکے دھوئیں اور سکھائیں۔

  • ·         پہلی بار گہرے رنگ کے کپڑے دھوتے وقت ٹھنڈے پانی میں نمک ملالیں اس سے کپڑوں کا رنگ پکا ہوتا ہے۔ گہرے رنگ کے کپڑے جو بہت دفعہ دُھلے ہوں اُن میں چمک لانے کیلئے بھی یہ عمل موزوں ہے۔

  • ·         جن کپڑوں کا رنگ نکلتا ہو انہیں علیحدہ دھوئیں اور دھو کر علیحدہ علیحدہ ہینگر میں ٹانگ کر سکھائیں۔

  • ·         اکثر کالے رنگ کے کپڑے بہت دفعہ کی دھلائی سے براؤن ہونے لگتے ہیں۔ اس لئے کپڑے کے کالے رنگ کو محفوظ کرنے کے لیے صابن نکالنے کے بعد پانی میں کافی یا تیز چائے ڈال کر اس میں کپڑے کو ڈبو دیں پھر سکھائیں۔

  • ·         کپڑوں سے چیونگم ہٹانے کے لیے انڈے کی سفیدی ٹوتھ برش سے لگا کر پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں پھر دھو لیں۔

  • ·         کپڑوں میں کلف لگاتے وقت اگر پانی میں ایک چائے کا چمچ سرکہ ڈال دیں تو کپڑے کلف لگنے کے باوجود نرم رہیں گے اور استری بھی آرام سے ہو جائے گی۔

  • ·         واشنگ مشین میں قمیض دھونے سے پہلے اگر کالر پر واشنگ پاؤڈر ڈال کر کسی ٹوتھ برش سے رگڑ دیں تو آسانی سے صاف ہوں گے۔

  • ·         سلک کی ساڑھی دھونے کے بعد ایک بالٹی پانی میں ایک چائے کا چمچ بیسن ڈال کر دھلی ہوئی ساڑھی کو بھگو دیں پھر بغیر نچوڑے پھیلا دیں سوکھنے کے بعد چمک دار رہے گی۔

  • ·         جینز کو بے رنگ ہونے سے بچانے کے لیے دھونے سے پہلے اس کو خوب ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں۔ پھر اس کو ہاتھ سے یا واشنگ مشین میں دھولیں۔

  • ·         گھر میں تولئے دھوتے وقت پانی میں ایک چائے کا چمچ بورک پاؤڈر ڈال دیں، تولئے بہت نرم رہیں گے۔

  • ·         گرم کپڑے دھوتے وقت پانی میں ایک چائے کا چمچ بورک پاؤڈر ملا دیں تو کپڑوں میں رواں وغیرہ نہیں ہوگا اور کپڑے نرم رہیں گے۔

More related articles to Washing Tips For Clothes کپڑے دھونے کے ٹوٹکے:

  • Thanks for reading our artilcle about "Washing Tips For Clothes کپڑے دھونے کے ٹوٹکے" filed under Tips & Totkays articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Washing Tips For Clothes کپڑے دھونے کے ٹوٹکے

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping