Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays articles > Baking Soda Cleaning Tips

Baking Soda Cleaning Tips

Baking Soda Cleaning Tips
Baking soda is a white crystalline powder, known as soda bicarbonate. A simple inexpensive substance found in grocery stores. Baking soda is not only for kitchen use. It's great for health and beauty needs. Here are some ideas for using baking soda around the house.
Viewed: 7115
Source:  Amber Saleem
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • You often find baking soda as an ingredient in many recipes. It's not only use in food; it’s one of the most effective, versatile cleansers. Baking soda is truly a miracle product that has many uses for sure. It is a natural substance that is eco-friendly, pocket-friendly and saves.

  • In the Kitchen

  • Kitchen Drain Opening

  • Your kitchen sink drain is running slow due to grease and food particulars. You can open it without any difficulty.  Pour 1 cup baking soda down the drain then slowly pour 1 cup vinegar over baking soda to create a form. Now pour boiling water to wash away baking soda and vinegar. Baking soda and vinegar will help to break the grease and food particulars and the drain will open.

  • Silver Cleaner

  • Using silverware reduces shine and brightness of the object and gradually turns to darkness and less shiny. Whether it’s silver jewelry or silver cookware; you can get back shine of your silverware with this easy tip. Line bottom of pan or kitchen sink with aluminum foil, shine side up and fill it with hot water. Add 2 tbsp baking soda, 1 tsp salt in water and stir. Put silver piece into water completely. The tarnish will begin to disappear shortly; soak until it goes completely. It may takes several minutes then rinse off with warm water.

  • Remove Refrigerator Odor

  • Place a bowl of baking soda in refrigerator or freezer to keep away particular unpleasant smell.

  • Remove Stale Smell

  • To remove stale smell from food boxes, wash it with a mixture of hot water and baking soda. If boxes still give smell then soak them overnight in baking soda and water mixture then rinse off with normal water.

  • Clean Burnt Pot

  • Cleaning of burnt pot and pan is a real hard task. If you are facing same trouble, then sprinkle baking soda in pan then add hot water. Stay overnight; next day burnt will loose the pan and it will be easy to clean pan.

  • Remove Tea Stains on Teapots

  • Soak stained teapot in 1/4 cup baking soda and 1 quart warm water overnight before washing.

  • Baking Soda in Dishwashers

  • Add a dash of baking soda in your dishwashers to boost efficiency and to decrease the smell.

  • Clean Oven

  • Dust baking soda on surface of oven then spray water. Wipe out after 3-4 hours and rinse with vinegar.

  • Microwave Cleaning

  • Add 4 tbsp baking soda in a microwave proof pot and add in 2 cups of warm water. Place pot in microwave and on micro for a few minutes. Once the inside walls of the microwave get damp, clean them with a cloth. The soda will also remove any odors from micro.

  • Sink Scrub

  • Dust stainless steal sink with baking soda, leave for a few minutes and wash with damp sponge.

  • For Health and Beauty

  • Clean Lingering Dirt

  • Sprinkle baking soda directly onto fresh fruits and veggies to get off lingering dirt. Then scrub with a vegetable brush and rinse.

  • Stomach Problem

  • Heartburn, gas or other stomach issues can be solved by using baking soda. Mix 1 tsp baking soda in a glass of water and drink it. It can neutralize acid and you will quickly feel relieved.

  • Rough Skin

  • Treat your rough skin with baking soda. Make a thick paste with baking soda and water (3 parts baking soda and 1 part water). Use this paste as scrub then wash with water.

  • Dead Cell Removing

  • Baking soda is excellent an exfoliating scrub. Apply baking soda on your face and message for a few seconds then wash face with normal water. Baking soda helps to remove dead cells which can be discolored from hyper-pigmentation and scarring.

  • Soft Nails

  • Dip nailbrush in baking soda and scrub nails and toenails for gently exfoliate cuticles to make them soft.

  • Baking Soda a Dry Shampoo

  • Use baking soda as dry shampoo when your hairs are oily and you don’t have enough time for shampoo. Sprinkle baking soda on your hair, comb through and fluff hair with blow dryer.

  • For Teeth

  • If your teeth turn to yellow, brush them with baking soda. Baking soda makes your teeth white.

  • Clean Comb

  • We regular use hair combs, hairbrushes, hair clips and barrettes. Do you know all these hair accessories need cleaning as well to remove oil and hair products. Fill the bathroom sink or tub with warm water and add 2 tbsp baking soda in it. Dip hair care accessories in water for half an hour then rinse with normal water and dry completely.

  • Deodorize Baby Bottles

  • Add 1 tsp baking soda in bottle and fill it with warm water; shake the bottle and clean thoroughly.

  • In the Cloth

  • Remove Stain from Clothes

  • If your cloth is stained with some sort of acid then apply baking soda on affected area and then get it wet. Put it in the wash and rinse it in warm water.

  • Remove Sticky Goo

  • Mix baking soda with water to make a paste then rub gently on sticky goo of labels or stickers on cloth. Wipe off with warm water.

  • Around the House

  • Marble Cleaning

  • For cleaning marble floor or walls, apply baking soda on a damp cloth and rub gently on marble. Then rinse with normal water and dry with towel.

  • Walls and Furniture Cleaning

  • Sprinkle a small amount of baking soda on damp sponge and directly apply on walls and furniture for cleaning.

  • Scuff Marks or Grease Spills

  • If you want to remove scuff marks or grease spills from the floor, sprinkle baking soda on flour then clean with warm damp cloth.

  • Car Washing

  • Make a mixture of 1/4 cup baking soda and 1 quart warm water; use it to clean window, chrome, tires, vinyl seats and floor mats without scratches.

  • Clean Plastic Chairs

  • Dust baking soda on your plastic outdoor chairs and tables then clean with wet cloth. It will remove all dirt from chairs.

  • Clean Recycle Bin

  • Sprinkle baking soda in the recycling bin to keep it fresh. Sprinkling baking soda periodically over both the bin and its contents to drive away the stink.

  • Remove Foot Odor

  • Sprinkle baking soda in shoes to avoid nasty foot odor.

  • بیکنگ سوڈا کے فوائد:

  • بیکنگ سوڈا سفید رنگ کا ہوتا ہے جسے سوڈا بائی کاربونیٹ بھی کہا جاتا ہے یہ کم قیمت لیکن بے شمار خوبیوں کا حامل جز  آسانی سے دْکانوں اور گروسری سٹور پر مل جاتا ہے۔

  • بیکنگ سوڈا صرف کھانے پینے کی چیزوں میں ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ یہ بہت سی چیزوں کی صفائی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

  • اس آرٹیکل میں آپ کو بیکنگ سوڈا کے بارے میں بہت سے ٹوٹکے ملیں گے۔

  •  

  • بیکنگ سوڈا کا کچن میں استعمال

  • کچن سینک کا پائپ کھولنا:

  • کچن سینک میں برتن دھونے کی وجہ سے اور خوراک کے ذرات جم جاتے ہیں جس کی وجہ سے پانی کی روانی میں خلل پیدا ہو جاتا ہے۔

  • پائپ میں ایک کپ بیکنگ سوڈا ڈالیں اور اس سے اوپر آہستہ آہتسہ ایک کپ سرکہ ڈالیں کہ جھاگ سی بن جائے۔

  • اس کے بعد گرم پانی ڈال دیں کہ بیکنگ سوڈا اور سرکہ بہہ جائے۔

  • بیکنگ سوڈا اور سرکہ چکنائی کے ذرات کو تحلیل کرکے پائپ کو کھولنے میں مدد دیں گے۔

  • سلور یا چاندی کی اشیاء کی صفائی:

  • سلور یا چاندی کی اشیاء مسلسل استعمال سے اپنی رنگت کھو دیتی ہیں۔

  • ان کو دوبارہ چمکدار بنانے کیلئے کچن سینک یا سٹیل کے برتن کی تہہ پر المونیم فوائل بچھائے، چمک والی سائڈ اوپر ہو۔

  • اسے گرم پانی سے بھر لیں اور اس میں دو کھانے کے چمچ بیکنگ سوڈا اور ایک چائے کا چمچ نمک مکس کرکے سلور یا چاندی کی اشیاء اس پانی میں ڈبو دیں۔

  • کچھ دیر میں سیاہی زائل ہونے لگ جائے گی۔

  • جب صاف ہو جائے تو دھو لیں۔

  • فریج سے نا خوشگوار بو دور کرنا:

  • ایک چھوٹے باؤل میں بیکنگ سوڈا ڈال کر فریج یا فریزر میں رکھنے سے نا خوشگوار بو دور ہو جاتی ہے۔

  • باسی بو دور کرنا:

  • خوراک کے ڈبوں سے باسی بو دور کرنے کیلئے ان کو گرم پانی اور بیکنگ سوڈا کے مکسچر سے دھوئیں۔

  • اور اگر بو اس طرح نا دور ہو تو ڈبے بیکنگ سوڈا ملے پانی میں ساری رات کیلئے بھگو دیں۔

  • جلے ہوئے برتن صاف کرنا:

  • جلے ہوئے برتن صاف کرنا مشکل کام ہوتا ہے اس کو آسان بنانے کیلئے برتن میں بیکنگ سوڈا چھڑ کیں اور اس کے اوپر گرم پانی ڈال دیں۔

  • ساری رات اسی طرح پڑا رہنے دیں اگلے دن تک جلا کھانا برتن کو چھوڑ دئے گا تو اِسے صاف کر لیں۔

  • چائے کے کپ کے داغ دور کرنا:

  • کسی برتن میں ایک کواٹر گرم پانی اور ایک چوتھائی کپ بیکنگ سوڈا مکس کریں اور اس میں چائے کے کپ ساری رات بھگو کے دوسرے دن صاف کرلیں۔

  • ڈش واشر میں بیکنگ سوڈا:

  • ڈش واشر میں تھوڑی سی مقدار میں بیکنگ سوڈا شامل کرنے سے برتن زیادہ بہتر صاف ہوتے ہیں اور ان سے کوئی بو بھی نہیں آتی۔

  • اوون کی صفائی:

  • اوون کی سطح پر بیکنگ سوڈا چھڑک کے پانی کا اسپرے کریں، تین سے چار گھنٹے بعد سرکہ سے صاف کرلیں۔

  • مائیکروویو کی صفائی:

  • مائیکروویو میں رکھنے والے برتن میں دو کپ گرم پانی اور چار کھانے کے چمچ بیکنگ سوڈا مکس کریں اور برتن مائیکروویو میں رکھ کے دو منٹ چلائیں جب مائیکروویو کی اندرونی دیواریں گیلی ہو جائیں تو کپڑے سے صاف کرلیں۔

  • بیکنگ سوڈا مائیکروویو سے بو بھی ختم کر دے گا۔

  • سینک کی صفائی:

  • سنیک میں بیکنگ سوڈا چھڑکیں اور کچھ دیر بعد اسفنج سے صاف کر لیں۔

  • بیکنگ سوڈا صحت و خوبصورتی کیلئے:

  • پھلوں، سبزیوں کی گرد صاف کرنا:

  • پھلوں، سبزیوں کی گرد صاف کرنے کیلئے ان پر بیکنگ سوڈا چھڑکیں پھر برش سے صاف کر کے دھو لیں۔

  • معدے کی گرانی:

  • گیس، معدے کی گرانی اور دوسرے معدے کے امراض حل کرنے میں بیکنگ سوڈا مدد دیتا ہے۔

  • ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا حل کرکے پئیں۔

  • آپ اس کے پینے سے بہت بہتر محسوس کریں گے۔

  • کْھردری جلد:

  • اپنی کْھردری جلد کو بیکنگ سوڈا کی مدد سے نرم و ملائم بنائیں۔

  • بیکنگ سوڈا اور پانی سے گاڑھا آمیزہ بنائیں (تین حصے بیکنگ سوڈا اور ایک حصہ پانی)۔

  • اس پیسٹ کو سکرب کے طور پر استعمال کریں اور پھر دھو لیں۔

  • مردہ خلیے کا خاتمہ:

  • جلد سے مردہ خلیے ختم کرنے کیلئے اپنی جلد پر بیکنگ سوڈا کا چند سیکنڈ مساج کریں اور پھر دھو لیں۔

  • بیکنگ سوڈا مردہ خلیے ختم کرنے میں معاون ہے جو داغ دھبے اور دانوں کا باعث بنتے ہیں۔

  • نرم اور چمکدار ناخن:

  • نیل برش پر بیکنگ سوڈا لگائیں اور اس سے ناخنوں پر سکرب کریں اس سے ناخن صاف اور نرم وملائم ہو جاتے ہیں۔

  • بیکنگ سوڈا ایک ڈرائی شیمپو:

  • آپ کو کہیں جانے کی جلدی ہے اور بال دھونے کا وقت نہیں تو آپ بیکنگ سوڈا کو ڈرائی شمپو کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

  • سوڈا بالوں میں چھڑک کے برش کریں اور پھر بلو ڈرائی کر لیں۔

  • پیلے دانتوں کا علاج:

  • اگر آپ کے دانت پیلے ہو گئے ہیں تو ان کو سفید کر نے کا آسان طریقہ ہے کہ برش پر بیکنگ سوڈا لگا کے اس سے دانت برش کریں۔

  • کچھ عرصہ بعد دانت سفید ہونا شروع ہو جائیں گے۔

  • کنگھی اور بالوں کے برش کی صفائی:

  • ہم کنگھی، بالوں کا برش، کلپ اور دوسری بالوں پر استعمال والی اشیاء روزانہ استعمال کرتے ہیں لیکن ہم یہ نہیں جانتے کہ ان اشیاء کی صفائی بھی ضروری ہے تاکہ ان پر سے تیل وغیرہ صاف کیا جا سکے۔ اس کیلئے باتھ روم کا ٹب یا سینک کو گرم پانی سے بھر کے اس میں دو کھانے کے چمچ بیکنگ سوڈا ملائیں اور کنگھی، برش وغیرہ کو اس میں آدھا گھنٹہ کیلئے ڈبو دیں پھر پانی سے دھو کے خشک کر لیں۔

  • بچوں کی بوتلوں کی صفائی:

  • ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا بوتل میں ڈالیں اور اسے گرم پانی سے بھر کے ہلائیں اور پھر صاف پانی سے دھو لیں۔

  •                                    

  • کپڑوں کی صفائی میں بیکنگ سوڈا

  • کپڑوں سے داغ دور کرنا:

  • اگر آپ کے کپڑوں پر کسی ایسڈ کا داغ لگ گیا ہے تو متاثرہ حصے پر بیکنگ سوڈا لگائیں، پھرِ اسے پانی سے گیلا کر لیں۔

  • کچھ دیر بعد سرف سے دھو لیں۔

  • کپڑوں سے اسٹیکر کی گم اتارنا:

  • بیکنگ سوڈا کو پانی کے ساتھ مکس کرکے گم کے اوپر آہستہ آہستہ رگڑنے سے گم اتر جائے گی پھر اسے دھو کے تولیے سے خشک کر لیں۔

  • گھر کے دیگر کاموں میں بیکنگ سوڈا

  •  

  •  

  • ماربل کی صفائی:

  • ماربل کے فرش یا دیواروں کو صاف کرنے کیلئے نرم گیلے کپڑے پر بیکنگ سوڈا لگا کے فرش اور دیواروں پر رگڑیں اور پھر پانی سے صاف کرکے تولیے سے خشک کر لیں۔

  • دیواروں اور فرنیچر کی صفائی:

  • نرم گیلے کپڑے پر بیکنگ سوڈا لگا کے دیواریں اورفرنیچر صاف کریں۔

  • گریس کے نشان صاف کرنا

  • اگر آپ کے فرش پر گریس کے نشان ہیں تو ان کو صاف کرنے کیلئے نشان پر بیکنگ سوڈا چھڑکیں اور بعد میں گرم گیلے کپڑے سے گریس صاف کریں۔

  • کار کی صفائی:

  • ایک چوتھائی کپ بیکنگ سوڈا اور ایک کواٹر گرم پانی ملاکے محلول تیار کر لیں اور اسے کار کے شیشے، دروازے، ٹائر، میٹ اور سیٹیں صاف کرنے کیلئے استعمال کریں۔

  • پلاسٹک کی کرسیاں صاف کرنا:

  • پلاسٹک کی کرسیاں اور میز پر بیکنگ سوڈا چھڑکیں اور بعد میں کپڑے سے صاف کرلیں۔

  • بیکنگ سوڈا سے کرسیوں اور میز کی ساری گرد اچھی طرح اتر جائے گی۔

  • کچرے کے ڈبے کو صاف کرنا:

  • کچرے کے ڈبے میں بیکنگ سوڈا ڈالا کریں اس سے کچرے کی ناخوشگوار بو نہیں آتی۔

  • پاؤں کی بدبو دور کرنا:

  • بعض افراد جب جوتے یا جرابیں اتارتے ہیں تو ان کے پاؤں سے بہت بو آتی ہے اس بو کو دور کرنے کیلئے جوتوں میں بیکنگ سوڈا چھڑکیں اس سے بو نہیں آئے گی۔

More related articles to Baking Soda Cleaning Tips:

  • Thanks for reading our artilcle about "Baking Soda Cleaning Tips" filed under Tips & Totkays articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baking Soda Cleaning Tips

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping