Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >>  articles > Strawberry Tips اسٹرابری ٹپس

Strawberry Tips اسٹرابری ٹپس

Strawberry Tips اسٹرابری ٹپس
Strawberry Beauty Tips.
Viewed: 1295
Source:  Dr Bilquis Sheikh
Not yet rated!
 Rate It

  • اسٹرابری ٹپس

  • اسٹرابری فیس ماسک

  • اجزا:

  • اسٹرابریز دو عدد

  • دہی تین کھانے کے چمچ

  • بادام پیسے ہوۓ پاؤڈر فارم میں ایک چاۓ کا چمچ

  • ترکیب:

  • ان تمام اجزا کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں

  • اور پیسٹ بنا لیں۔ اب اس کو اپنے چہرے پر لگائیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک لگا رہنے

  • دیں اس کے بعد پانچ منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور چہرہ دھو لیں۔ اس سے رنگ

  • صاف ہو گا اور چہرے پر چمک آۓ گی۔

  • اسٹرابری ہیر کنڈیشنر

  • اجزا:

  • اسٹربریز آٹھ عدد

  • مایونیز ایک کھانے کا چمچ

  • ترکیب:

  • ان تمام اجزا کو مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اب اس

  • کو بالوں میں اچھی طرح لگائیں۔ شاور کیپ اور گرم تولیے سے دس منٹ کے لیے بالوں کو

  • ڈھک لیں اور پھر شیمپو سے دھو لیں۔

  • ہاتھوں اور پیروں کے لیے اسکرب

  • اجزا:

  • اسٹرابریز آٹھ عدد

  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ

  • قصوری نمک ایک چاۓ کا چمچ

  • ترکیب:

  • تمام

  • اجزا کو مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور ہاتھوں اور پیروں پر لگائیں جب خشک ہو جاۓ تو

  • دھو لیں۔

More related articles to Strawberry Tips اسٹرابری ٹپس:

  • Thanks for reading our artilcle about "Strawberry Tips اسٹرابری ٹپس" filed under articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Strawberry Tips اسٹرابری ٹپس

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping