Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Diet articles > Protein Diet Plan پروٹین ڈائیٹ پلان

Protein Diet Plan پروٹین ڈائیٹ پلان

Protein Diet Plan پروٹین ڈائیٹ پلان
Weight lose is a biggest dilemma of modern life. This is four days diet plan to tackle this issue. No matter what your age or gender, you can easily follow this easy diet plan.
Viewed: 9111
Source:  Amber Saleem
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • پروٹین ڈائیٹ پلان

  • آجکل کی پر آسائش زندگی میں بہت سے لوگوں کا وزن تیزی سے بڑھ رہا ہے جو بہت سی بیماریوں کا باعث بھی بن رہا ہے ­­ـ وزن کم کرنے کیلئے ورزش کے ساتھ ایک موثر ڈائیٹ پلان پر عمل کرنا بھی ضروری ہے یہاں آپ سب کے لئے ایک بہترین ڈائیٹ پلان ہے جو پروٹین پر مشتمل ہے یہ نا صرف وزن کم کرئے گا بلکہ متوازن غذا کی جسمانی ضروریات کو بھی پورا کرئے گا ـ

  • یاد رکھنے کی باتیں

  • پروٹین ڈائیٹ پلان کو شروع کرنے سے پہلے اپنا وزن چیک کر لیں -

  • ڈائیٹ پلان کے ختم ہونے کے بعد زیادہ کیلوریز والی خوراک نا کھائیں -

  • اس پروٹین ڈائیٹ پلان کو لگاتار استعمال نا کریں بلکہ دوبارہ دو ہفتے کے وقفے کے بعد شروع کریں -

  • پہلا دن

  • ناشتہ

  • پانی دو گلاس

  • سبز چائے ایک کپ

  • آڑو ایک عدد

  • سخت ابلا انڈا بغیر زردی ایک عدد

  • درمیانی وقفہ

  • پانی دو گلاس

  • سیب ایک عدد

  • دوپہر کا کھانا

  • پانی دو گلاس

  • سخت ابلا انڈا بغیر زردی ایک عدد

  • کھیرا آدھا

  • بند گو بھی آدھی

  • ایک ٹماٹر کا جوس (ایک ٹماٹر کو ایک کپ پانی میں بلینڈ کر لیں)

  • درمیانی وقفہ

  • پانی دو گلاس

  • سیب ایک عدد یا ایک کھیرا

  • رات کا کھانا

  • پانی دو گلاس

  • بیف/ چکن/مٹن ایک کپ ابلا یا گرل کالی مرچ کے ساتھ

  • رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے

  • پانی دو گلاس

  • سبز چائے ایک کپ

  • دوسرا دن

  • ناشتہ

  • پانی دو گلاس

  • سبز چائے ایک کپ

  • آڑو ایک عدد

  • سخت ابلا انڈا بغیر زردی ایک عدد

  • درمیانی وقفہ

  • پانی دو گلاس

  • سیب ایک عدد

  • دوپہر کا کھانا

  • پانی دو گلاس

  • ٹماٹر ایک عدد

  • کھیرا آدھا

  • تربوز ایک کپ

  • آڑو ایک عدد

  • درمیانی وقفہ

  • پانی دو گلاس

  • لو فیٹ دہی ایک چوتھائی کپ

  • رات کا کھانا

  • پانی دو گلاس

  • بند گوبھی کا سوپ ایک بائول

  • ابلے چکن کا ایک ٹکڑا

  • آڑو ایک عدد

  • رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے

  • پانی دو گلاس

  • سبز چائے ایک کپ

  • تیسرا دن

  • ناشتہ

  • پانی دو گلاس

  • سبز چائے ایک کپ

  • آڑو ایک عدد

  • درمیانی وقفہ

  • پانی دو گلاس

  • سخت ابلا انڈا بغیر زردی ایک عدد

  • دوپہر کا کھانا

  • پانی دو گلاس

  • ایک ٹماٹر کا جوس

  • سیب ایک عدد

  •  کھیرا ایک عدد

  • درمیانی وقفہ

  • پانی دو گلاس

  • آڑو ایک عدد یا سیب ایک عدد

  • رات کا کھانا

  • پانی دو گلاس

  • بیف/ چکن/مٹن ایک کپ ابلا یا گرل کالی مرچ کے ساتھ

  • آڑو ایک عدد

  • کھیرا آدھا

  • بند گو بھی آدھی

  • سیب ایک عدد

  • رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے

  • پانی دو گلاس

  • سبز چائے ایک کپ

  • چوتھا دن

  • ناشتہ

  • پانی دو گلاس

  • سبز چائے ایک کپ

  • کیلے دو عدد

  • درمیانی وقفہ

  • پانی دو گلاس

  • لو فیٹ دہی ایک چوتھائی کپ

  • دوپہر کا کھانا

  • پانی دو گلاس

  • کھیرا ایک عدد

  • بند گو بھی ایک کپ

  • سیب ایک عدد

  • لو فیٹ سیب/مالٹے/آلوبخارا کا جوس ایک کپ

  • درمیانی وقفہ

  • پانی دو گلاس

  • رات کا کھانا

  • پانی دو گلاس

  • بیف/ چکن/مٹن ایک کپ ابلا یا گرل کالی مرچ کے ساتھ

  • ٹماٹر ایک عدد

  • کھیرا ایک عدد

  • لو فیٹ چوس یا چیز دو کپ

  • رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے

  • پانی دو گلاس

  • سبز چائے ایک کپ

  • متبادل پھل اور سبزیاں

  • آپ کو اگر اوپر لکھے ہوئے پھل اور سبزیاں نا ملیں تو آپ ان کی جگہ پر یہ بھی کھا سکتے ہیں ـ

  • پھل

  • اسٹرابری

  • مالٹا

  • پپپیتا

  • گریپ فروٹ

  • ناشپاتی

  • انار

  • آلوبخارا

  • سبزیاں

  • ابلا لو بیا

  • ابلے مٹر

  • مولی

  • ابلے پالک کے پتے

More related articles to Protein Diet Plan پروٹین ڈائیٹ پلان:

  • Thanks for reading our artilcle about "Protein Diet Plan پروٹین ڈائیٹ پلان" filed under Diet articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Protein Diet Plan پروٹین ڈائیٹ پلان

  1. i wl try this plan

    on Nov 9 2013 9:35AM Report Abuse SALMA ABID

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping