Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >>  articles > Strawberry and Health اسٹرابری اور صحت

Strawberry and Health اسٹرابری اور صحت

Strawberry and Health اسٹرابری اور صحت
Health benefits of strawberries.
Viewed: 760
Source:  Sehrish Naeem
Not yet rated!
 Rate It

  • اسٹرابری اور صحت

  • اسٹرابری کو پھلوں کی ملکہ کہا جاتا ہے۔ یہ پھل

  • بڑوں اور بچوں میں یکساں مقبول ہے۔ یہ گرمیوں کے موسم میں قدرت کا اہم تحفہ ہے جو

  • غذائیت سے بھرپور ہے۔ اسٹرابریز میں وٹامن سی اور میگنیشم وافر مقدر میں پایا جاتا

  • ہے۔ اس میں فلیوٹائڈز اور پوٹائیشم کی انتہائی مناسب مقدار پائی جاتی ہے۔

  • ہم اسٹرابریز کیوں کھائیں؟

  • صحت کے حوالے سے اسٹرابری کے فوائد:

  • وزن کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

  • ہڈیوں کو طاقت بخشتا ہے۔

  • دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

  • آنکھوں کے لیے مفید ہیں۔

  • دماغ کو طاقت بخشتا ہے۔

  • بلڈپریشر کو کنٹرول رکھنیں میں مدد دیتا ہے۔

  • نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے۔

  • سکن کے لیے اسٹرابری کے فوائد:

  • بہترین سکن کلینزر ہے۔

  • رنگ کو گورا کرتی ہیں۔

  • دھوپ سے بچاتی ہیں۔

  • چہرے کے کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لیے بہترین

  • ہے۔

  • بالوں کی خشکی کو ختم کرتی ہے، چمک لاتی ہے اور

  • ملائم بناتی ہے۔

  • ہاتھوں اور پیروں کے لیے بہترین سکرب ہے۔

More related articles to Strawberry and Health اسٹرابری اور صحت :

  • Thanks for reading our artilcle about "Strawberry and Health اسٹرابری اور صحت " filed under articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Strawberry and Health اسٹرابری اور صحت

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping