Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Tips & Totkays articles > Benefits of Henna for Hair بالوں میں مہندی لگانا

Benefits of Henna for Hair بالوں میں مہندی لگانا

Benefits of Henna for Hair بالوں میں مہندی لگانا
Henna is one of best natural remedy to apply on hair. It helps to make hair strong and shiny. It is also a natural hair dye. The purpose for applying henna is to deeply condition your hair, making it silky and soft.
Viewed: 17541
Source:  Zubaida Tariq
11 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بالوں میں مہندی لگانا

  • ·         بالوں میں مہندی لگانے کے لیے تقریباً تین گھنٹے کے لیے مہندی بھگو دیں۔ ساتھ میں ایک چائے کا چمچہ چینی، ایک انڈا، ایک چائے کا چمچ کلونجی اور چار لونگیں پیس کر مِلا دیں۔ مہندی لگانے سے پہلے ہمیشہ بالوں میں ذرا سا تیل دو قطرے لیموں کے ملا کر لگائیں اس کے بعد مہندی لگائیں اس سے رنگ اچھا آئے گا۔

  • ·         پسے ہوئے مہندی کے پتوں کو اِملی کے پانی میں گھول لیں اور ایک گھنٹے کے بعد پیسٹ کو سَر میں چار سے چھ گھنٹے کے لیے لگا کر سر دھو لیں۔

  • ·         ایک چھوٹے چقندر کو تھوڑے سے پانی میں پکالیں۔ تھوڑی سی اخروٹ کی چھال کا پاؤڈر اور حِنا کے پتے لے کر پیس لیں اور چقندر کا پانی ملا کر پیسٹ بنالیں۔ چقندر پھینک دیں۔ پیسٹ کو تین، چار گھنٹے بالوں میں لگا رہنے دیں جس سے رنگ پکا چڑھتا ہے۔

More related articles to Benefits of Henna for Hair بالوں میں مہندی لگانا:

  • Thanks for reading our artilcle about "Benefits of Henna for Hair بالوں میں مہندی لگانا" filed under Tips & Totkays articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Benefits of Henna for Hair بالوں میں مہندی لگانا

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping