کوفتوں کو پھٹنے سے بچانے کے لیے
کوفتے ہلکی آنچ پر تل کر سالن میں ڈالیں اور جب تک شوربے میں اُبال نہ آجائے ڈھکن نہ ڈھانکیں، اس طرح سے کوفتے پھٹنے سے بچے رہیں گے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com