Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Articles >> Everyday Cooking articles > How to Make Mozzarella Cheese at Home گھر میں موزریلا چیز کس طرح بنائی جا سکتی ہے؟

How to Make Mozzarella Cheese at Home گھر میں موزریلا چیز کس طرح بنائی جا سکتی ہے؟

How to Make Mozzarella Cheese at Home گھر میں موزریلا چیز کس طرح بنائی جا سکتی ہے؟
If you love to experiment new recipes then this is perfect recipe to try. Follow this recipe and prepare Mozzarella Cheese at Home.
Viewed: 60736
Source:  Amber Saleem
42 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • اشیاء

  • دودھ ایک گیلن

  • ٹاٹری ڈیڑھ کھانے کا چمچ

  • لیکوڈ ریننٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

  • پانی حسبِ ضرورت

  • طریقہ

  • سٹین لیس سٹیل کے برتن میں دودھ ڈالیں۔تھوڑے سے پانی میں ٹاٹری مکس کرکے دودھ میں مکس کر دیں۔

  • برتن چولہے پر رکھیں اور دودھ آہستہ آہستہ گرم کریں۔

  • جب دودھ اُبلنے کے قریب ہوتو اِسے چولہے سے ہٹا لیں اور اِس میں ریننٹ مکس کریں۔ اب اِس کو پانچ منٹ کےلئے رکھ دیں۔

  • اب پنیر کسٹرڈ کی طرح جم جائے گا۔ اگر آمیزہ پتلا ہو تو اِس کو کچھ دیر مزید پڑا رہنے دیں یہاں تک کہ وہ کسٹرڈکی طرح گاڑھا ہو جائے۔

  • چھری کی مدد سے پنیر کو ایک انچ کے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ چھری برتن کے پیندے تک جانی چاہئے۔

  • اِس کو دوبارہ چولہے پر رکھ دیں اور مسلسل ہلاتے ہوئے تین سے پانچ منٹ پکائیں۔

  • اِس کے بعدپھٹے ہوئے دودھ کو چولہے سے ہٹا دیں اوردو سے پانچ منٹ تک آہستہ چمچ ہلاتے رہیں۔ اب پنیر کو چمچ کی مدد سے چھلنی میں ڈالیں۔

  • اب پھٹے ہوئے دودھ کا پانی چھلنی سے چھن جائے گا۔

  • پنیر کو دونوں ہاتھوں کی مدد سے دبائیں تاکہ اِس میں سے پانی نکل جائے۔

  • پنیر کو مائکروویو پروف باؤل میں ڈال دیں اور اِس کو ایک منٹ تک مائکروویو میں رکھیں تاکہ اِس میں سے زائد پانی نکل جائے۔

  • پنیر کو مکس کرکے تیس سیکنڈ کےلئے دوبارہ گرم کریں یا اِس کو اِتنا گرم کریں کہ آپ پنیر کو گوندھ سکیں۔

  • اب پنیر کو بائول میں آٹے کی طرح گوندھ لیں۔

  • پھر اِس کو کٹنگ بورڈ پر رکھ کے اچھی طرح گوندھ لیں۔ اگر پنیر سخت ہو جائے تو دوبارہ گرم کرلیں۔

  • نیم گرم پنیر جب الاسٹک کی طرح کھنچی جائے گی تو یہی موزریلا کی نشانی ہے۔

  • اب اِس کو دوبارہ گوندھیں یہاں تک کہ پنیرٰٰ میں چمک آ جائے اور وہ ہموار ہو جائے۔

  • تیارموزریلا کا بلاک بنا لیں۔

More related articles to How to Make Mozzarella Cheese at Home گھر میں موزریلا چیز کس طرح بنائی جا سکتی ہے؟:

  • Thanks for reading our artilcle about "How to Make Mozzarella Cheese at Home گھر میں موزریلا چیز کس طرح بنائی جا سکتی ہے؟" filed under Everyday Cooking articles. one of thousands of originally written Articles published exclusively at khanaPakana.com.

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for How to Make Mozzarella Cheese at Home گھر میں موزریلا چیز کس طرح بنائی جا سکتی ہے؟

  1. Dear Friends, allow me to tell you what rennet is, it is an enzyme taken from animal, and used to make cheese sweet.

    on Jan 1 2016 1:02AM Report Abuse REHAN
  2. Dear Innoxent Mahnoor, Rennet is an extract and used in curdling milk for cheese.

    on Aug 26 2015 8:55AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  3. What is liquid rennent????????

    on Aug 26 2015 4:20AM Report Abuse INNOXENT MAHNOOR
  4. Rennet is an extract and used in curdling milk for cheese. Yes you can get it from good shop.

    on Aug 19 2015 9:01AM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  5. ????? ????

    on Aug 19 2015 1:25AM Report Abuse NOSHEEN
  6. same question here,What is ( RENANT) ????? ?

    on Aug 18 2015 9:48PM Report Abuse SOHAIL KHAN
  7. Yr recipe is good but pls tellb what is renant. From where we can get it, either it is chemical or herb ?

    on Aug 18 2015 3:43PM Report Abuse KASHIF

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping