بچوں کی پہلی ٹھوس غذا (چھ ماہ اور اس سے بڑے)
اجزا:
مکھن آدھا چاۓ کا چمچ
لونگ ایک سے دو عدد
باسمتی چاول (دھو کر سوکھا کر پاؤڈر بنا لیں) دو
کھانے کے چمچ
پانی حسب ضرورت
چینی یا نمک تھوڑا سا
ترکیب:
مکھن کو گرم کریں اب اس میں لونگ ڈال دیں جب
لونگ پھول جاۓ اور اس کا رس نکل جاۓ تب اس کو نکال لیں اب اس میں چاولوں کا پاؤڈر ڈال
کر بھون لیں۔ جب بھون جاۓ تو اس میں پانی ڈال کر پکائیں اور نرم کر لیں۔ اب اس میں
تھوڑی سی چینی یا نمک شامل کر کے بچے کو دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com